نسخہ الشفاء : دارچینی 10 گرام، لونگ 5 گرام، سک ارجن 10 گرام، تیزپات 15 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام۔
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں۔
طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے وال دو کپ پانی میں ڈال کر جوش دیں ایک کپ رہ جانے پر چھان کر صبح اور رات ایک ایک کپ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کی کمزوری، دل کی شریانوں کا بند ہونا کیلئے مکمل مفید علاج ہے۔
