درد شقیقہ کےلئے نسخہ اور علاج

درد شقیقہ کےلئے نسخہ اور علاج

آدھے سر کا درد، درد شقیقہ، میگرین کیلئے نسخہ اور علاج۔

یہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکثر سر کے آدھے حصہ، میں ہوتا ہے، کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں۔
نسخہ الشفاء : نمک دیسی 2 گرام ،پانی 20 گرام  لے کر پانی میں خوب اچھی طرح حل کر لیں دو چار منٹ بعد پانی نتھار کر شیشی میں ڈال لیں اورجب درد شقیقہ کا درد ہوتب ناک میں تین سے چار قطرے ڈال دیا کریں درد ختم ہوجائے گا۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70