Dant hilne Hilte danton ka desi ilaj.
Loose Teeth Herbal Treatment.
دانتوں کا ہلنا دانت درد کیلئے نسخہ اور دیسی علاج۔
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سپاری جلائی ہوئی 10 گرام، باریک پیس کر منجن بنا لیں اس سے بھی ہلتے ہوئے اپنی جگہ پر جم جائیں گے، صبح کے وقت دانتوں پر لگا کر 15 مٹ بعد کُلی کیا کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70