دانت چمکانے کے لیے آزمودہ اور بہترین دیسی منجن
دانت چمکانے کا بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 20 گرام، سرد چینی 10 گرام، کاہی سرخ 6 گرام۔
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت دانتوں پر مل کر دس منٹ کے بعد گرم پانی سے کلی کریں اس دوران تھوک نگلنے سے پرہیز کریں۔
فوائد : دانتوں کو چمکدار بنانے کیلئے مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70