نسخہ الشفاء : گرمی کے بخار، کا دیسی علاج
گرمی کا بخار دو قسم کا ہوتا ہے ایک یہ کہ صفراء رگوں کے بدبودار ہو جائے اس سے بخار ہر وقت رہتا ہے دوسرا یہ کہ صفرا رگوں کے اندر متعفن ہو جائے ایسا بخار دورہ سے آیا کرتا ہے گرمی کے بخار کی علامات منہ کا مزہ کڑوا ، زبان خشک اور اس […]