بواسیر کے مسے ختم کرنے کا دیسی علاج

بواسیر کے مسے ختم کرنے کا دیسی علاج

Bawaseer k masso ko khatam karne ka desi ilaj.
Piles lumps natural remedy treatment.
بواسیر کے مسوں کو دور کرنے کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ رگڑیں یہاں تک کہ سرخ ہو جائے پھر کسی ڈبیا میں حفاظت سے رکھیں اور تخم سویا 2 رتی پانی میں پکا کر پیسیں اور دو روز صبح سے شام تک اور شام سے صبح تک باندھیں انشاءاللہ سات دن کے اندر سے بالکل جڑ سے خشک ہو کر گر جائیں گے۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70