بلغمی کھانسی، کالی کھانسی، دمہ، نزلہ، زکام کیلئے نسخہ اورعلاج۔
نسخہ الشفاء : رائی 30 گرام، کچلہ مدبر5 گرام، مرچ سرخ 40 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر خوب باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے پندرہ منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : بلغمی کھانسی، کالی کھانسی، دمہ، نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70