Bachon Ki Kali Khansi ka desi ilaj.
Child whooping cough pertussis natural remedies.
بچوں کی کالی کھانسی کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کو نہائیت باریک پیس کر رکھیں اور بیمار بچے کو دن میں دو بار بقدر ایک ایک چاول کھانڈ میں ملا کر دیا کریں اس سے انشاءاللہ تعالٰی اس کالی کھانسی کےمرض کو فائدہ ہو جائے گا۔
نسخہ نمبر2۔
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، توے پر رکھ کر پگھلائیں اور کیلے کو کوٹ کر پانی نکال لیں اور اس پانی کا چُواد دیتے رہیں یہاں تک کہ 100 گرام، پانی جذ ب ہو جائے پھر باریک پیس کر رکھ لیں۔
ترکیب استعمال : ایک برس کے بچہ کو دو چاول کے برابر اور دو برس کے بچہ کو تین چاول عرق اجوائن کے ساتھ صبح و شام دیا کریں کھانسی کے لئے بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70