Bachon ke pechis ka desi ilaj.
Child diarrhea, loose motions natural remedies.
بچوں کے پیچش لوز موشن کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں آدھی رتی گلقند یا دہی میں ملا کر دیں انشاءاللہ پیچش رُک جائیں گے دو تین دن استعمال کروا سکتے ہیں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70