بچوں کے سوکڑے پن کا، علاج

بچوں کے سوکڑے پن کا، علاج

نسخہ الشفاء : مغز کول ڈوڈا 6 گرام، دانہ الائچی سبز 6 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، زرورد 6 گرام، پوست ہلیلہ زرد 6 گرام، نارجیل دریائی اصلی 6 گرام، سنگ یہود 6 گرام، زہر مہرہ خطائی 6 گرام، مروارید اصلی 4 رتی
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد کے ساتھ گولی دانہ مونگ کے برابر تیار کریں
مقدارخوراک : دو سال سے کم عمر کے بچہ کو ایک گولی اور دو سال سے زیادہ عمر کے بچہ کو دو گولی عرق سونف یا پانی کیساتھ روزانہ استعمال کروائیں ایک سے دو ماہ
فوائد : سوکڑے پن کا بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین