Azu khaas mein mazbooti paida karta hai aur dheela pan Door karta hai.
Improve male strength naturally.
عضو خاص میں مضبوطی پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم کرتا ہے۔
نسخہ الشفاء : کافور 1 گرام، سہاگہ 1 گرام، لونگ 12 عد،د سیاہ مرچ 16 عدد۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک کر لیں اس میں تھوڑا پانی ڈال کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں۔
طریقہ استعمال : روزانہ ایک گولی میں پانی ملا کر پیسٹ بنا لیں اور عضو خاص پر 10 دن طلاء کی طرح لگایا کریں اور مباشرت سے قبل بھی طلاء کی طرح لگایا کریں کریں عضو خاص میں مضبوطی پیدا کرتا ہے نیز عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70