اٹھرا،بابار حمل ضائع ہونا نسخہ اور علاج

اٹھرا،بابار حمل ضائع ہونا نسخہ اور علاج

اٹھراہ کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : عنبر  5 گرام،زعفران کشمیری 5 گرام، جدوار 5 گرام۔
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر پانی کے ذریعہ ماش کے برابر گولیاں بنالیں۔
مقدار خوراک : جب حمل کے آثار ظاہر ہوں اس روز پانچ گولیاں صبح کے وقت دودھ کیساتھ لیں بعد از وضع حمل دس گولیاں کھائیں۔ بچہ انشاءاللہ نہایت آسانی سے پیدا ہوگا۔مریض کو کسی قسم کی کوئی کمزوری بھی نہیں ہوگی
فوائد : اٹھرا کا بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70