الشِفاء ھاضمینا (پھکی)
AL-SHIFA HAZMINA (PHAKI)
قیمت 800 روپے مزیدار زبردست ھاضمہ
الشِفاء ھاضمینا (پھکی) رجسٹرڈ پراڈکٹ ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی میں بہترین نہائیت اعلی اور صاف سُتھری قدرتی جڑی بوٹیاں استعمال کی گئیں ہیں بنانے کے دوران صحت کے اصولوں کے مطابق مکمل خیال رکھا گیا ہے یہ کوئی عام بازاری پھکی نہیں ہے بہت خاص الخاص ہے معدہ اور پیٹ کے بے شمار امراض میں اکسیر کا حکم رکھتی ہے
فوائد : الشِفاء ھاضمینا پھکی، بھوک کی کمی کو دور کر کے خوب بھوک لگاتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، معدہ کی تمام خرابیاں، پیٹ درد، بدھضمی، تیزابیت، پیٹ کا اپھارہ، سینے میں جلن کھانے کے بعد ایسے محسوس ہونا کہ کھانا ابھی خوراک والی نالی میں پھنسا ہوا ہے اسکے لیئے سوفیصد فائدہ مند ہے اور اسکی پہلی خوراک ہی فائدہ دینا شروع ہوجاتی ہے، معدہ کی خرابی کی وجہ سے مُنہ کا ذائقہ نمکیں، کڑوا، کسیلا، بک بکا سا رہنا اس میں بھی مفید ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، نئی اور پرانی قبض کا مستقل علاج ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، موٹاپے کو دنوں میں دور کرتی ہے، جسم کی فالتو چربی ختم کرتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، جسم کا سُست رہنا، نیند کا نہ آنا یاں کم آنا میں فائدہ مند ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، پچکے گال چہرہ کی بے رونقی کو دور کرکے خوبصورتی پیدا کرتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، شوگر کنٹرول کرتی ہے، اور شوگر کے مریضوں کی تمام جسمانی دردیں دور کرتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، بلڈ پریشروالے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں، دل کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں
الشِفاء ھاضمینا پھکی، سانس چڑھنا اور سانس پھولنا دل کی گھبراھٹ دور کرتی ہے دل کی تیز دھڑکنوں کو اعتدال میں لاتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کو سوفیصد دور کرتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، پٹھوں کا کھینچاؤ، جوڑوں کے درد کو ختم کرتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، مثانہ کی کمزوری، باربار پیشاب آنے کے مرض میں سوٍفیصد فائدہ مند ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، پیشاب کا جل کر آنا یاں قطرے قطرے آنا کو دور کر کے کھل کر پیشاب لاتی ہے اور پیشاب کی جلن کودور کرتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، مصفی خون ہے, خون کو صاف کرتی ہے، خون کی خرابیوں کو دور کرتی ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، ہیبا ٹائٹس بی اور سی کو بھی فائدہ مند ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی، جگر کے امراض میں بھی نہائیت فائدہ مند ہے
الشِفاء ھاضمینا پھکی کا استعمال کسی قسم کا نقصان یاں سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے
حیران اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اللہ کو حاضر ناضر جان کر تمام فوائد سو فیصد درست لکھے گئے ہیں استعمال کریں اور دل سے دُعا دیں
نوٹ ؟ یہ کوئی عام پھکی نہیں جسمانی صحت کے لیے نہائیت بہترین چیز ہے
نوٹ ؟ دوکاندار حضرات بازاری عام چیزیں بیچنے والے مت رابطہ کریں جو صرف اپنا منافع دیکھتے ہیں زیادہ سے زیادہ مارجن ملے چیز خواہ جیسی بھی ہو بھلے نقصان دہ ہی کیوں نہ ہو انسانیت کا خیال نہیں رکھتے ایسے حضرات سے ہم ڈیل نہیں کرتے
نوٹ : پورے پاکستان میں ھوم ڈلیوری کی سہولت موجودہے
0313-9977999 ہیلپ لائن نمبر