الشفاء ڈپریشن کیپسول

الشفاء ڈپریشن کیپسول

الشفاء ڈپریشن کیپسول
ڈپریشن، سٹریس، اینگزائٹی، گھبراہٹ سے مکمل نجات
Al Shifa Stress-Anxiety-Depression Capsules
فوائد: مالیخولیا، ڈپریشن، نیند کا نہ آنا یاں کم آنا، رات سوتے وقت ڈپریشن خیالات وسوسے آنے کی وجہ سے باربار نیند خراب ہونا، مختلف پریشانیوں کی وجہ سے دماغ کا ہر وقت چلتے رینا، طبیعت میں بے چینی رینا، ہر وقت تھکن سُستی جسم کا بوجھل رہنا، ان تمام علامات کی وجہ سے بھوک نہ لگنا، قبض کی شکایت رہنا، دن با دن وزن میں کمی ہونا، چہرہ کی رنگت زرد مرجھائی ہوئی رہنا ان تمام علامات میں مفید ہے پُرسکون بہترین نیند آتی ہے طبیؑت ہشاش بشاش ہوجاتی ہے، دوا برائے ایک ماہ
مقدار خوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2000 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

وجوھات: ڈپریشن، سٹریس، اینگزائٹی، گھبراہٹ

ڈپریشن کو عام جسمانی بیماری سمجھنا چاہئے اور اسی طرح اس کاعلاج کرناچاہیئے اور امید رکھنی چاہیئے کہ ڈپریشن کا 100 فیصد علاج ممکن ہے۔
ڈپریشن (یاسیت یاافسردگی ) اور اینگزائٹی (تشویش یا فکرمندی) بہت ہی تکلیف دہ اور قابلِ رحم بیماریاں ہیں۔ ڈیپریشن انگریزی زبان کا لفظ ہے لیکن اس کا استعمال ہر زبان میں ہو رہا ہے پنجابی اردو ہندی اور علاقائی زبانوں میں بھی۔
اگر آپ ارد گرد غور کریں تو آپ کو ڈپریشن اور اینگزائٹی  کے مریض ہر گھر اور دفتر میں نظر آئیں گے
ڈپریشن کاتعلق کسی خاص قبیلے علاقے یا سوشل کلاس سے نہیں۔ یہ دنیا بھر میں ہر جگہ عام ہے۔
ڈپریشن ہر عمر میں ہوسکتا ہے۔ خواتین میں ڈپریشن کی شرح دوگنا زیادہ ہے۔
یوں تو ہر انسان ذندگی میں ڈپریشن کا شکار ہوتا ہے ذندگی میں بعض نا موافق حالات نقصانات ناکامیوں اور رویوں سے انسان دکھی اور پریشان ہوجاتا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد انسان اس صورتِ حال پر قابو پالیتا ہے اور اس کیفیت سے باہر آجاتا ہے اور اس کی ذندگی اور معمولات نارمل ہوجاتے ہیں۔ لیکن اگر مایوسی اور افسردگی مستقل رہنے لگے۔ نیند کم ہوجائے۔ بھوک کم یا زیادہ ہوجائے۔جسم میں بلاوجہ درد،سر میں درد، کسی کام میں دل نہ لگنا  گھبراہٹ خودکشی اور خوف کا احساس، اگر یہ علامتیں آپ اپنے گھر یا ارد گرد کے لوگوں میں محسوس کریں تو ان کی ضرور مدد کریں۔
ڈپریش کے مریضوں کی حالت بڑی قابل، رھم ہوتی ہے وہ بڑی مشکل اور تکلیف دہ صورتِ حال سے دوچار ہوتے ہیں۔
معمول کا کام کاج اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے قابل نہیں رہتے۔
ہمیشہ شک اور خوف مین مبتلا رہتے ہیں، سماجی سرگرمیوں اور میل جول سے بہت زیادہ پرشان ہوتے ہیں ۔اپنے آپ کو تنہا کر لیتے ہیں احساس کمتری کاشکار ہو جاتے ہیں اور معمولی کام کو بھی بوجھ محسوس کرتے ہیں۔
عام جسمانی بیماریوں، سر درد اور نظامِ ہضم کی شکایات بھی ہوتی ہیں  نیند کے مسائل سے دوچار ہوتے ہیں اور ڈراو نے خواب دیکھتے ہیں ۔
غیر معمولی طور پر پریشان رہتے ہیں۔ ڈر اور خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔

Depression is when you do not really care about any thing.
Anxiety is when you care too much about every thing
Having both is just like hell.
Symptoms of Depression ڈپریشن کی علامات
1-Persistance sadness or irritability. مسلسل پریشانی اور چڑچڑا پن
2۔Feeling of helplessness and hopelessness نا امیدی اور مجبوری کا احساس
3, Isolation تنہائی پسند ہوجانا
4. Difficulty with sleep

بے خوابی یازیادہ تر سوئے رہنا
Symptoms of anxiety اینگزائٹی کی علامات
1 .Constant thoughts and fears about safety of self

مسلسل غیر محفوظ رہنے کاخوف اور خیالات
2. Inability or difficulty going to work

کام کرنے میں مشکل اور د شواری
3. Frequent physical illness complaints of headache and stomach disorder.

زیا دہ تر عام جسمانی بیماریوں سردرد اور معدہ کی خرابی کی شکایات رہنا
4.Extreme worries about social events or outing that results to Isolating self

سماجی تقریبات میل جول اور اور گھومنے پھرنے میں انتہائی پریشانی محسوس کرنا نتیجتاً اپنے آپ کو تنہا کردینا
5.Phobias, obsession, excessive worrying and low self esteem ، sleeping trubble or nightmares.
خوف اور جنون کے امراض غیر معمولی پریشانی سونےمیں دشواری اور ڈراونے خواب دیکھنا
ڈپریشن کی متعدد وجوہات ہیں
سٹریس Stress اینگزائٹی Anxiety اور ڈپریشن Depression ایک سرکل ہے
سٹریس Stress

جو لوگ بعض وجوہات گھر کے ماحول، جاب کے مسائل، کاروباری پریشانیاں عزیز و اقارب کے رویے وغیرہ سے مستقل دباو میں زندگی گزارتے ہیں یا ہر کام اپنی مرضی کے مطابق چاہتے ہیں اور معمولی معمولی باتوں اور معاملوں کو بلا وجہ ضرورت سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں جس وجہ سے مستقل ذہنی دباو یا سٹریس کا شکار رہتے ہیں۔
  اینگزائٹی Anxiety
مسلسل ذہنی دباو میں رہنے کی وجہ سے جب انسان بہت زیادہ حساس ہوجاتا ہے او ہر چیز کی غیر معمولی طور پر فکریا کیر کرنا شروع کردیتا ہے اور جو چیز ایک بار ذہن میں آگئی اس پر اڑے رہنا ۔ کسی بھی معاملے کو آسانی سے نہ چھوڑنا تو ایسی حالت کو طبی زبان میں اینگزائٹی کہتے ہیں۔
ڈپریشن Depression
عام ذہنی بے قاعد گی یاسیت اور افسردگی، کسی چیز کی پرواہ یا کیئرنہ کرنا، کسی چیز کیلئے دلچسپی، خوشی اور جرم کا احساس ختم ہو جانا، خود اعتمادی کانہ ہونا،بھوک نیند اور توجہ میں بے قاعدگی ڈپریشن کی خصوصیات ہیں۔
ڈپریشن کی وجوہات
گھر یا دفتر کاماحول اگر مناسب نہ ہو، دفتر میں کام بہت زیادہ ہو اور سٹاف کواپریٹو نہ ہو ، گھر کاماحول اگر اچھا نہ ہو تو اس کی وجہ سے میاں بیوی اور بچے بھی ذہنی دباو اور ڈ پریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔
جسمانی عوارض، شوگر، بلڈ پریشر وغیرہ، ڈپریشن دور کرنے کیلئے شراب نوشی یا دیگر منشیات کا استعمال ڈپریشن میں کمی نہیں بلکہ اضافہ کرتا ہے۔
ڈپریشن کی وجہ موروثی بھی ہے

اللہ تعالیٰ نے انسان کے مزاج میں تبدیلی رکھی ہے وقت، مقام، کام اور ترتیب بد لنے سے ڈپریشن میں کمی آتی ہے
باقاعدگی سے سیرکرنا، مناسب ورزش کرنا، سماجی تقریبات میں حصہ لینا ، لوگوں سے ملنا جلنا اورگفتگوکرنا۔
دوسرے لوگون سے اپنا دکھ درد شیر کرنا۔
حسد بغض، نفرت سے پرہیز کرنا، دوسرے لوگوں کو اپنی ذات کے مقابلے میں ترجیح دینا، فلاحی کاموں میں حصہ لینا، خوراک مین تبدیلی لے آنا ،متوازن خوراک استعمال کرنا، اس سے ڈپریشن میں کمی ہوتی ہے۔
کسی قسم کے جسمانی عارضے کی صورت میں مناسب علاج اور پرہیز سے بھی ڈپریشن میں کمی ہوتی ہے۔
اپنےنصیب پر خوش رہنا، صبر کرنا اور قناعت اختیار کرنا۔

مزید پڑھیں   ریڈ مور  پر کلک کریں

معلومات اور علاج اینگزائٹی، ڈیپریشن
ڈیپریشن، اینگزائٹی تعارف و جوھات علاج
یوں محسوس ہوتا ہے پورا معاشرہ اس دماغی اور نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوتا جا رہا ہے خاص کر یورپ اور امریکہ میں یہ مرض زیادہ عام ہے جہاں چمک دمک اور مصنوعی زندگی فطرت سے ہٹ کر بسنے والے لوگ جہاں یہ بھی علم نہیں کہ فطرت کیا چیز ہے ہر شخص انجانے اندیشے اور خوف کا شکار عجیب عجیب حرکات زندگی پیدا کی جارہی ہیں ذہنی سکون اور پرتعیش زندگی بناتے بناتے ایک حقیقی معاشرہ کو غیر حقیقی بنا دیا جاتا ہے جہاں انسانیت کی تذلیل شدت سے ہو وہاں ڈیپریشن اور اینگزائٹی جیسے امراض کا پیدا ہونا معمولی بات ہے اب یہ نہ سمجھیں کہ ہمارا ملک اس مرض سے پاک صاف ہے بلکہ یہاں اس مرض میں اسی 80 فیصد لوگ ملوث ہیں کیوں اور کیسے پہلے اس سوال کا جواب اس مرض کی پیدائش کا سبب اخلاط کی ناموزوں پیدائش ہے ایسی ادویات اور غذاؤں کا استعمال جو جانے انجانے میں ہم استعمال کرتے ہیں جو نہ تو ہمارے مزاج کے موافق ہوتی ہیں اور نہ ہی ہماری طبع کو راس آتی ہیں عجیب سی صورت حال ہے غذائیں ناقص ہیں تو دوائیں ناموافق ہیں اور پھر طرز زندگی تو بالکل ہی ناموزوں ہے زندگی بظاہر آسودہ اور حقیقت میں نا آسودہ ہے ماحول غیر صحت مندانہ اور عادات و اطوار ناشائستہ ہیں اب ان ساری چیزوں کے ملنے سے اخلاط بھی صالح نہیں پیدا ہوتی یاد رکھیں جب اخلاط صالح پیدا نہیں ہونگی تو خون بھی صالح پیدا نہیں ہوگا اب ایسے میں خوشگوار اور طاقت ور اور صحت مند پرورش کی صلاحیت بھی معدوم ہوتی جارہی ہے آجکل ہر مرض کو صرف دواؤں کے ذریعے دبایا جاتا ہے چاہے مرض جسمانی ہو چاہے نفسیاتی ہو یا عضوی ہو یا خلطی ہو اب ہوتا یہ ہے کہ بعد میں انتہائی خوفناک انجام پہ آکر بات ختم ہوتی ہے یاد رکھیں علامات مرض کو دبانا مرض الموت سے آنکھیں بند کرلینا ہے اب یہ ایسی ہی بات ہے کہ بلی کو دیکھ کر کبوتر اپنی آنکھیں بند کر لے کہ اب میں اسے نظر نہیں آرہا یاد رکھین مرض کا اصل علاج فطری اور طبعی راستہ اختیار کرنے میں ہے چند باتوں کو ہمیشہ کے لئے ذہن میں بٹھا لیں
اخلاط سے جو خون بنتا ہے اس کے لطیف بخارات ہمارے نفس اور روح پر اثر انداز ہوتے ہیں اگر یہ بخارات غلیظ متعفن اور گندے ہوں تو لازماً یہ بات سمجھ لیں آپ کا نفس اور روح کو غلیظ اور گندہ کر دیا گیا ہے یا اس بات کو یوں سمجھ لیں جب غلیظ اور متعفن بخارات آپ کے نفس اور روح پہ وارد ہوئے تو پھر اس سے روح اور نفس پر وارد ہونے والی کیفیات عمل معکوس سے جسم اور تن و بدن بھی متاثر ہو گا اب اس متاثر ہونے والی کیفیات کو ہم نفسیاتی امراض کہتے ہیں
 آپ کو نفسیاتی امراض پیدا ہونے کے طریقہ کار کی سمجھ آ گئی ہو گی اب یاد رکھیں اصول اور کلیہ قانون کو تو آسان طریقہ سے بیان کر دیا ہے یعنی خلط کا متعفن ہونا ضروری ہے جب خلط متعفن ہو گی تو خون بھی اسی خلطی مزاج کی مطابق متعفن ہو گا جب خون سے اس کے بخارات اٹھیں گے تو نفس اور روح پہ وہی کیفیات عمل معکوس سے جسم پہ وارد ہونگی جو آپکا خلطی مزاج ہو گا یعنی یہ الگ الگ کیفیت نفسیاتی امراض ہونگی ہمارا معاشرتی ماحول برائیوں ناپاک فضاؤں یعنی آلودگیوں سے بھرا ہوا ہے اب اس سے نفس پہ جو اثرات مرتب ہو رہے ہیں وہی نفس پہ عوارضات کی آماج گاہ بنارہے ہیں منفی رجحانات ہر طرف پنپ رہے ہیں اس وقت پوری دنیا میں 95 فیصد لوگ منفی خیالات کے مالک ہیں 5 فیصد مثبت خیالات کے مالک ہیں اب اخلاقیات اور حسنات عنقا ہوتی جارہی ہے مال و دولت کی ہوس آپس کے عناد و خصومت و بدخواہی، حسد، بغض، تعصب، عداوت، جنسی ہوسں کی اخلاق باختگی کردار کی ناپختگی شہوت ناک ماحول خاص کر نیٹ کا منفی استعمال اور اللہ سے دوری اور پتہ نہیں کیا کیا غیر اخلاقی اور منفی خیالات یہ سب کچھ نفسیاتی عوارضات ہی ہیں اب انہی کے برے اثرات جب جسم پہ پڑتے ہیں تو وہ بیمار بھی ہوتا ہے اب ان نفسیاتی امراض کا سبب بڑہی ہوئی خواہشات کی نا تکمیل ہے جب وہ پوری نہیں ہوتی تو انسان یاس و قنوطیت مایوسی و دل شکنی کا شکار ہو جاتا ہے
اب ان تمام نفسیاتی امراض میں دو امراض آجکل سب سے زیادہ ہیں اینگزائٹی ڈپریشن اب ان امراض کا ایلوپیتھی میں تو سوائے اس کے کوئی علاج نہیں کہ ذہن کو سن کر دیا جائے یا موڈ پیدا کیا جائے بے شمار ادویات ہیں اس بارے میں جو مختلف علامات میں مختلف ادویات دیتے ہیں وقتی ریلیف مل جایا کرتا ہے لیکن مرض کا مکمل علاج نہیں ہے
ایک انجانا خوف طاری رہتا ہے پریشان خیالی رہتی ہے سوچ ایک جگہ یکسو یا یہ کہہ لیں ارتکاز توجہ نہیں رہتا تفکر اور اضطراب طاری رہتا ہے اپنے دماغ پہ کنٹرول بہت کم ہو جاتا ہے تھوڑی تھوڑی دیر بعد انسان گہرا سانس لیتا ہے ہر وقت تھکاوٹ اور بے آرامی محسوس کرتا ہے خوف مسلط ہو جانے کی وجہ سے بزدلی اور پست ہمتی لا حق ہو جاتی ہے
یہ مرض خالصتا اعصابی یا بلغمی کہہ لیں ہوتی ہے اب آپ نے سوداوی یعنی عضلاتی مزاج پیدا کرنا ہے تو مرض ٹھیک ہو جائے گا لیکن مقوی عضلاتی پیدا کرنا ہے

نسخہ علاج اینگزائٹی، ڈپریشن
نسخہ جواہر مہرہ تمام طاقتوں کی بحالی کا علاج
حُکماء حضرات کے لیے
زبردست انتشار،قوت باہ، اعضاء رئیسہ و شریفہ کی تمام طاقتوں کی بحالی کا مکمل علاج اپنے تمام پھنسے ہوئے مریضوں کو ایک بار جواہر مہرہ استعمال کروائیں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں، جواہر مہرہ کی ایک خوراک سسکتی موت کو زندگی کی جانب لوٹا دیتی ہے ہر تیسرے مریض کا دل کمزور ہے، ذرا سی ٹینشن ہوئی دل دھڑ دھڑ چلنا شروع، بیٹھے بیٹھے سانس پھول گیا، سو تے میں جسم سُن ہونے کی شکایت، شوگر کے مریضوں کے اعضاء کی مستقل بے حسی اور شدید اذیت، سر کے پچھلے حصے کا سُن ہونا، تھوڑا سا چلنے پہ شدید تھکاوٹ کا احساس، چھوٹی عمر میں شدید جنسی کمزوری، اعضائے تناسلیہ کا بہت کم انتشار اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سُن ہو جانا، لڑکوں میں عضو خاص کی انتہائی کمزور بڑھوتری، پینتیس سال کی عمر میں ہی نامرد ی کی علامات، بوقت مباشرت و انزال دل کی بے ترتیب دھڑ کن، ہر وقت کندھوں اور جسم کا تھکا رہنا کسی کام کے کرنے کو دل نہ کرنا، اور بھی ایسی بہت سی شکایات ہم ہر تیسرے مریض سے روز سنتے ہیں، بہت سی ادویات بھی استعمال کرواتے ہیں جن سے کچھ لوگ بہتری بھی محسوس کرتے اور کچھ مکمل ٹھیک ہو جاتے ہیں
لیکن یہ سب علامات آج کے دور میں اتنی زیادہ کیوں ہو رہی ہیں جب اس پہ غور کیا تو بڑی بھیانک حقیقت سامنے آئی کہ عمومی طور پہ دل کی طاقت خون کو سپلائی کرنے کی قابلیت بڑی تیزی سے لوگوں میں کم ہو رہی ہے، یاد رکھیں دل وہ واحد عضو ہے جسکی کمزوری کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے، شوگر کے مریضوں کے اعضاء سوکھ کر سیاہ ہو جانا بھی دل کی کمزوری پر دلیل ہے، یہی چھوٹی چھوٹی علامات جو پہلے سامنے آتی ہیں، ورزش ہماری زندگی سے جا چکی اور غذا کے معاملے میں ہم اپنے ساتھ جو ظلم کرتے ہیں اس سے آپ سب واقف ہیں، یعنی تھک کر اٹھنا یہ نسخہ ان تما امراض کا شافی و کافی مکمل زبردست علاج ہے
چار سو پچاس گھنٹے مسلسل رگڑائی کھرل کر کے اس کے نتائج حاصل کیئے گئے اور اس کے نتائج ہماری سوچ سے کہیں زیادہ کہیں زیادہ شاندار آئے
نسخہ جواہر مہرہ تمام طاقتوں کی بحالی کا علاج
نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطائی 7 گرام، مروارید ناسفتہ 7 گرام، شاخ مرجان 7 گرام، کہرباشمعی 7 گرام، لاجورد مغسول 7 گرام، یاقوت اصفر 7 گرام، یشپ سبز 7 گرام، زمرداخضر 7 گرام، عقیق سرخ 7 گرام، مصطگی رومی 7 گرام، جدوارخطائی 7 گرام، نارجیل دریائی سفوف 7 گرام، یاقوت سرخ 21 گرام، عنبر 3 گرام، کستوری خالص 3 گرام، کشتہ سونا ڈیڑھ گرام، کشتہ چاندی 4 گرام، سلاجیت خالص 7 گرام، عرق گلاب، 750 گرام، عرق کیوڑہ 750 گرام
ترکیب تیاری: حجریات کو عرق گلاب سے مکلس کر لیں، سلاجیت کو پاؤ عرق گلاب میں حل کرلیں، مشک وعنبر کو عرق کیوڑہ میں حل کرلیں، باقی مفرد ادویات جدوار، مصطگی، کہربا شمعی، مصطگی کا باریک پاؤڈر کرلیں، اب کھرل میں پاؤڈر مفرد ادویہ و مکلسات ڈال کر کھرل کرنا شروع کریں سب سے پہلے سلاجیت ملا عرق ملاتے اور کھرل کرتے رہیں بعد ازاں عنبر و مشک ملا عرق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں آخر میں باقی ماندہ عرق گلاب ملا کر کھرل کرتے جائیں بعدہ خشک کھرل کرکے مانند غبار ہونے پر محفوظ بند شیشی میں ڈال کر رکھ لیں یاد ر ہے یہ کم از کم ایک ماہ کامل رگڑائی کھرل سے مانند غبار پانی میں مکمل حل پذیر حالت میں آئے گا پھر ہی اس کے وہ اثرات سامنے آئیں گے جو مریض کی حالت بدل کر رکھ دیں گے
مقدار خوراک: دو سے چار چاول تک
اپنے مریضوں کو استعمال کرائیں اور ایک کامیاب معالج حکیم بنیں اور لوگوں کی دعائیں لیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

آسان نسخہ علاج اینگزائٹی، ڈپریشن
ڈیپریشن مرض میں بندہ جذباتی طور پہ پست ہوجاتا ہے مسلسل شدید مایوسی رہتی ہے فضول قسم کی سوچیں آتی ہیں احساس کمتری رہتا ہے یعنی اپنے آپ کو سب سے کمتر سمجھنا سستی کاہلی اور افسردگی رہتی ہے بہت غم ناک طبیعت رہتی ہے
یہ اعصابی تسکین کا مرض ہوتا ہے علاج بھی اسی کا کریں اعصابی غدی اکسیر
نسخہ الشفاء: حجرالیہود 6 گرام، کہربا 6 گرام، نوشادر 6 گرام، الائچی خورد 6 گرام، چہنی سفید 20 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی کرام والے کیپسول بھ لیں
مقدارخوراک: دو کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: اینگزائٹی، ڈپریشن، دماغی کمزوری کا بہترین علاج ہے

مزید نسخہ پریشانی، مالیخولیا، اینگزائٹی، ڈپریشن
نسخہ الشفاء: الائچی خورد 10 گرام، صندل سفید 20 گرام، طباشیر20 گرام، زہرمہرہ خطائی 40 گرام، گل سرخ 80 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندہ دن استعمال کریں
فوائد: اینگزائٹی، ڈپریشن، دماغی کمزوری کا بہترین علاج ہے

نسخہ معجون علاج مالیخولیا، اینگزائٹی، ڈپریشن
نسخہ الشفاء: برہمی 50 گرام، ستاور30 گرام، سونٹھ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، منڈی بوٹی 30 گرام، سونف 50 گرام، چہار مغز 50 گرام، خشخاش 50 گرام، خالص 500 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر کے معجون بنا لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک: ایک چھوٹا چمچ چائے وال صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد یا خالی پیٹ کھانے سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: مالیخولیا، اینگزائٹی، ڈپریشن، اور معدہ کیلئے بہترین علاج ہے

آسان سادہ سا نسخہ مالیخولیا، اینگزائٹی، ڈپریشن
نسخہ الشفاء: چندن چھوٹی 20 گرام، صندل سفید 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، کشنیز20 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک: دو کیپسول صبح دو کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانہ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: بلڈ پریشر ہائی، اور دماغی بے سکونی، مالیخولیا، اینگزائٹی، ڈپریشن، کا بہترین علاج ہے

اینگزائٹی دماغی امراض خوف اور مایوسی مالیخولیا کا لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء: افتیمون ولائتی 1 کلو تازہ، افسنطین 1 کلو تازہ
ترکیب تیاری: ان دونوں کا بطریق پہلے رُب بنائیں پھر اس میں، فلفل سیاہ 100 گرام، اذراقی مدبر 250 گرام ملا کر کالی مرچ سائز کے برابر گولیاں بنا کرخشک کر کے رکھ لیں
مقدارخوراک: ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کروائیں
فوائد: جسمانی کمزوری، اینگزائٹی دماغی امراض خوف، مایوسی مالیخولیا کا لاجواب علاج ہے ایک ہفتہ میں تمام علامات ٹھیک ہوتی نظر آئیں گی

نسخہ مقوی دماغ، مفرح قلب نسخہ
نسخہ الشفاء: برہمی بوٹی 50 گرام، گل سرخ 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، جنکو بائیلوبا 20 گرام یہ رام پنساری سے مل جاتا ہے
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک: آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: مقوی دماغ، مفرح قلب، اینگزائٹی دماغی امراض خوف اور مایوسی مالیخولیا کیلئے اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہوسکتا ہرقسم کی جلن خواہ سینہ میں ہو یا مثانہ میں ہو یعنی سوزاک کی وجہ سے پیشاب مین جلن ہو فوراکنٹرول کرتی ہے مروڑ والے پیچش میں موثرہے، چھپاکی ٹھیک کرتاہے، بے چینی سردرد، بے خوابی درست ہوتی ہے

نسخہ خوف، اینگزائٹی، کا بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء: برھمی بوٹی 50 گرام، وج ترکی 20 گرام، دارچینی 30 گرام، ھلیلہ سیاہ 20 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھرلیں
مقدارخوراک: دو کیپسول صبح دو کیپسول شام خالی پیٹ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: اینگزائٹی جیسی علامات میں بہت موثر ہے، دماغ سے جب کیمیائی مادہ ڈوپامن خارج ہوکرعضلات کی اختیاری حرکات کو منظم کرتاہے اگر یہ نہ نکلے تو یادرکھیں عضلات کی حرکات غیر منظم ہوجایا کرتی ہیں اس مرض سے بے اختیار ہاتھ کانپنا سر کانپنا یا بدن کے دیگر اعضاء پر اثرانداز ہوکربے اختیار کردیتے ہیں مرض رعشہ کے یہ اعصابی تحریک اور عضلاتی تسکین کا مرض ہے اسکے علاج کےلئے مقام تسکین پرتحریک پیدا کریں گے تو ڈوپامن رطوبت خارج ہونا شروع ہوجائے گی اور مرض رعشہ سے نجات مل جاتی ہے اسکے لیے یہ دوا بہت فائدہ مند ہے مرض رعشہ ایلوپیتھی میں لاعلاج مرض سمجھاجاتاہے سوائے نیند آور ادویات مصنوعی ڈوپامن دے کر کنٹرول حاصل کیاجاتاہے جبکہ مرض توتب ہی مکمل ٹھیک کی جاسکتی ہے جب جوف دماغ سے مسلسل ڈوپامن خارج ہو یعنی وہ نظام خود بخود کام کرنا شروع کردے ان تمام امراض میں یہ نسخہ مکمل علاج ہے

معجون اختلاج القلب، مالیخولیا، پاگل پن کیلئے سب سے بہترین نسخہ ہے
، نسخہ الشفاء: قسط شیریں 20 گرام، اسگندھ 20 گرام، نمک سفید 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، زنجبیل 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، ورچھ 20 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور تازہ برہمی بوٹی کے پتوں کا پانی 250 گرام لے کر اس نیں تمام ادویہ کا سفوف ڈال کردو دن اچھی طرح گھوٹیں پھر اس میں 300 گرام شہد ملا کر معجون بنا لیں
مقدارخوراک: ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کروائیں
فوائد: مراق سودا، مالیخولیا، جنون، پاگل پن، وہم اور معدہ کی خرابی کےلئے اعلی ترین دواہے سوداوی مادہ کابڑی تیزی سےاخراج کرتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین