الشفاء، مائیگرین کیپسول

الشفاء، مائیگرین کیپسول

الشفاء، مائیگرین کیپسول
Al Shifa-Migraine pain-Herbal Capsules
فوائد: آدھے سر کا درد، درد شقیقہ، میگرین سر اور آنکھوں کا بھاری رہنا اس دواء کا استعمال مفید ہے، دوا برائے ایک ماہ
مقدار خوراک: ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 3000 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

آدھے سر کا درد اب منٹوں میں غائب
نسخہ الشفاء: پوست کوکنار 20 گرام، آرد جو 20 گرام، چھان گندم 40 گرام، گڑ پرانا 40 گرام، پوست کیکر 40 گرام
تر کیب تیاری: ان سب ادویہ کو آدھا کلو پانی میں ابال کر اور چھان کر محفوظ کرلیں
مقدار خوراک: سوتے وقت آدھا چمچ چائے والا پی کر سوجائیں دس دن استعمال کریں
فوائد: دردِ شقیقہ آدھے سر کے درد کیلئے بےحد مفید ہے

درد سر، نزلہ، زکام کیلئے، زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء: زعفران کشمیری 5 گرام، کائپھل 5 گرام، کشمیری پتر 5 گرام، گل کنیر سفید 5 گرام، تخم کٹیلی5 گرام، عاقر قرحا 5 گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال: سر درد کے وقت تھوڑسا سفوف لے کر سونگھ لیں
فوائد: درد سر، زکام بلکہ درد دندان کو بھی مفید ہے

درد شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء: کشنیز خشک 12 گرام، اسطخودوس 12 گرام، فلفل سیاہ 1 گرام
ترکیب تیاری: ادویہ کو پیس کرپانی میں گھوٹ دیں
طریقہ استعمال: ایک گرام طلوع آفتاب سے پہلے پئیں بعد میں مصری کی ڈلی کھا لیں
فوائد: درد شقیقہ اور درد عصابہ کیلئے بہترین علاج ہے

درد شقیقہ کا، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء: میٹھا تیلیا 5 گرام، توتیا 5 گرام، ہیرا گوگل 5 گرام، افیون 5 گرام
ترکیب تیاری: ان ادویہ کو کھرل کرتے جائیں خود بخود بلا آمیزش پانی کے تر ہوجائے گی اس کی لمبی لمبی بتیاں بناکر رکھ لیں
طریقہ استعمال: بوقت ضرورت پتھر پر گِھسا کر کاغذ پر لیپ کرکے کنپٹی پر لگائیں
فوائد: درد سر، آدھے سر کا در کیلئے نہایت مفیدہے

درد شقیقہ علامات وجوہات
آدھے سر کا درد ۔درد شقیقہ۔مائگرین
Migrain
تعریف مرض
یہ ایک قسم کا باری کا درد سر ہے جو عام طور پر آدھے سر میں یا کبھی سارے سر میں ہوتا ہے بخارات سر کے کمزور حصہ میں جمع ہو کر اس درد کا باعث ہوتے ہیں درد کی مدت چند منٹ سے لے کر کئی دن تک ہو سکتی ہے
وجوہات
یہ مرض اکثر موروثی ہوتا ہے کبھی سخت محنت عورتوں میں حیض کی خربی باو گولہ فاقہ کشی اور کمزوری متواتر شب بیداری بدہضمی تیز روشنی کو دیکھنے اور تیز خوشبووں کو سونگھنے کے علاوہ کثرت جماع امراض گردہ ملیریا اور نظر کی خرابی وغیرہ اس مرض کے خاص اسباب ہیں
علامات
درد شقیقہ کا دورہ مرض شروع ہونے سے پہلے طبعیت سست اور سر گھومتا ہوا معلوم ہو تا ہے اور آنکھوں کے سامنے چنگاریاں وغیرہ اڑتی نظر آتی ہیں پھر درد شروع ہوتا ہے پہلے کم ہوتا ہے اور بتدریج بڑھ کر تیز ہوجاتا ہے نبض کمزور ہوتی ہے چہرہ پھیکا جی متلاتا ہے اور کبھی قے ہوتی ہے مریض جسمانی یا دماغی کام کرنے کے قابل نہیں رہئتا آخر ایک طرف آبرو میں درد ٹھہر جاتا ہے اور دو تین گنٹھے سے لے کر عام طور پر دو یا تین دن تک یہ عارضہ رہتا ہے اور پھر درد دور ہو کر مریض کو نیند آجاتی ہے اس مرض کا دورہ عام طور پر چند دن یا چند ہفتوں کے بعد ہوتا ہے مرض کی تشخیص کرتے وقت دھیان رہے کہ اگر یہ عارضہ بخارات سے ہو تو مقام درد کالمس گرم نبض سریع ہلکا سر درد سرد ہوا اور پانی سے تسکین ہوتی ہے ریاح کی شدت سے ہو تو لمس گرم اور سر میں تناو ہوتا ہے
نسخہ علاج درد شقیقہ
الشفاء،: اسطخودوس 3 گرام، مرچ سیاہ 7 عدد، دھنیا خشک 4 گرام، آدھا گلاس پانی میں بھگو دیں صبح گھوٹ چھان کر سورج نکلنے سے پہلے پلائیں دیں
پہلے دن فائدہ ہو گا دو یا تین دن کے استعمال سے مکمل آرام آجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین