الشفاء،: فربہ کیپسول

الشفاء،: فربہ کیپسول

الشفاء،: فربہ کیپسول
Al Shifa-ٖFarbah-Herbal-Capsules
پچکے گالوں کا علاج، کمزور جسم کا علاج
فوائد: کھایا پیا جسم کو خوب لگے، ہرخوراک جزوبدن بنے، کمزورجسم کو فربہ بنائے، جسم میں طاقت پیدا کرے، جسمانی کمزوری کا خاتمہ کرے
نیاخون پیدا کرے، جسم کو موٹا اور خوشنمابنائے
پچکے اندر دھنسے ہوئے گالوں کو موٹا کرے
رنگ و روپ نکھارے سرخ اور سفید چہرہ کرے
مکمل اور مستقل ہمیشہ کیلئے فائدہ مند، یہ دوا سوفیصد جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے اسکا کوئی نقصان نہیں ہے
طریقہ استعمال: ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں، دوا برائے ایک ماہ
قیمت 2500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

دُبلے پتلے جسم کو موٹا کرنے، کا دیسی نسخہ
جسم کو فربہ، موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی پورا کریں، دیسی علاج
جسم کی کمزوری و خون کا نہ بننا
الشفاء: کمزور جسم آپ کے شخصیت کے لئے اچھی علامت نہیں ہے اس کا علاج کرنا چاہیے۔ اپنی صحت کا خیال رکھنا اور اپنے جسم کی حفاظت کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ آج کل کے نوجوان اکثر جسم کو موٹا کرنے کے چکر میں اپنے گردوں کو ناکارہ کرچکے ہیں۔ ایسی تمام ادویات سے وقتی طور پر تو فرق پڑجاتا ہے لیکن اس کے بعد کے نتائج نہایت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ خدارا ایسی ادویات سے بچیئے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیے۔ کافی دنوں سے ہمیں اس بارے ای میل موصول ہورہی تھی کہ جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج بتایا جائے وقت نہ ہونے کے سبب ہمیں ایسا کرنے میں دیر لگی لیکن اب آپ سب کی خدمت میں یہ نسخہ پیش خدمت ہے۔ اس سے نا صرف آپ کا جسم فربا اور موٹا ہوگا بلکہ پچکے گال کلائیاں بھی بھرے گا
نسخہ الشفاء: زعفران 12 گرام، 50 گرام کشتہ فولاد 50 گرام، سیاہ مرچ 50 گرام، 50 گرام کچلہ مدبر، 30 گرام ست سلاجیت
تر کیب تیاری: ان تمام ادویہ کو اچھی طرح پیس کر سفوف بنالیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک: ایک کیپسول صبح اور ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے صرف اور صرف آپ کو فائدے ہی حاصل ہونگے جن میں کمزور جسم کو فربا اور موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنا ، جریان ضعیف باہ کو دورکرنا، ہر قسم کے جسمانی دردیں اور مردانہ طاقت کو بڑھانا شامل ہیں

پچکے گالوں کا علاج، کمزور جسم کا علاج، معدے کا علاج
چہرے کی خوبصورتی میں بہت سی چیزیں شامل ہوتی ہیں،اگر آپ کا چہرہ دبلا اور پتلا گال پچکے ہوئے اور جسم کمزور ہے تو باوجود گوری رنگت کوئی آپکی تعریف نہیں کرے گا کیونکہ بھرا ہوا جسم اور موٹے گال پیارے لگتے ہیں
پچکے ہوئے گالوں کی وجہ سے آپ اپنی عمر سے بڑے لگتے ہیں۔ کریمز اور دوسرے ٹوٹکوں کی مدد سے رنگ تو گورا ہو جاتا ہے مگر کمزور جسم اور پچکے ہوئے گال نہیں بھرتے
اس کے لیے ایک بہترین نسخہ
لال لوبیا ایک پیالی
کالے چنے ایک پیالی
سفید چنے ایک پیالی
ان تینوں چیزوں کو مکس کر کے رکھ لیں اور روزانہ ایک مٹھی رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر پانی نکال دیں اور نیا پانی کسی پین میں ڈال کر انکو اس میں ڈال کر اُبال لیں جب یہ اُبل جائیں کھانے کے قابل ہو جائیں تو ان کو کھا لیں ذائقہ اچھا کرنے کے لیے اس میں چاٹ مصالحہ اور لیموں کا رس اور پیاز بھی شامل کر کے ایک چاٹ بنا سکتے ہیں
سفید اور لال لوبیا پروٹین سے بھرپور اجزا ہیں ان میں وٹامنز، کاربوہائڈریٹز، اور نشاستہ کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہے۔ یہ دونوں اجزاء گوشت کا نعم البدل ہے جسم کو طاقت وربناتا ہے اور مدافعت فراہم کرتے ہیں کمزور اور لاغر جسم کو صحت مند بناتے ہیں اور پچکے ہوئے گال بھر جاتے ہیں ۔ کالے چنوں میں ریشہ، پروٹین، فولاد ، میگنیشیم ، کیلشیم، پوٹاشیم اور بہت سے قیمتی اجزا موجود ہوتے ہیں۔ یہ پٹھوں اور اعصاب کو بھی طاقت دیتے ہیں کمزور جسم اور چہرے کو صحت مند بناتے ہیں ۔ کم سے کم گیارہ دن تک اس کا استعمال کریں جسم فربہ ہو جائیگا اور چہرہ بھی بھر جائیگا
نوٹ: بازار میں عام ملنے والی موٹا جسم کرنے والی تمام تر پھکی یا کیپسول سب عارضی چیزیں ہیں، ہزاروں کسٹمرز کے مشاہدات کے بعد یہ نتیجہ اخذ ہوا ۔شاید آپ میں سے اکثر لوگوں نے بھی آزمایا ہوگا
لہذا ہم نے اسی کے پیشِ نظر آپ کے لیے مکمل 30 دن کا کورس تیار کیا ہے
الشفاء، فربہ کیپسول آپ کو لائف ٹائم جسم موٹا، گال موٹے اور معدہ کو درست رکھنے اور بھر پور اصلاح کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

 

 

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70