Piles,problem,herbal,treatment, خونی بواسیر، کے دیسی علاج

Piles,problem,herbal,treatment, خونی بواسیر، کے دیسی علاج

خونی بواسیر، کا دیسی  علاج
خونی بواسیر اس مرض میں خون اور زرد رنگ کا پانی مسوں کے راستے نکلتا ہے ۔بد ہضمی اورقبض کے ساتھ پاخانہ کی شکائیت رہتی ہے
نسخہ الشفاء 1: مولی کے اوپر والے چھلکے چھیل کر خشک کر لیں 150 گرام تک خشک چھلکوں کا وزن ہوناچاہیے پھراس میں 50 گرام چینی ملا کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ ایک چائے والا چمچ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ کھائیں ایک ماہ تک انشاءاللہ بواسیر دور ہو جائے گی
نیم کے پتوں، کے، ساتھ، بواسیر،کا،علاج
نسخہ الشفاء2: نیم کے پتے250گرام، لیکر اچھی طرح دھوکر صاف کرکے کسی برتن میں 2 کلو پانی ڈال کررات کو بھگو دیں اور صبح کو پتے اور پانی ہلکی آنچ پر پکائیں پک پک کر جب تمام پانی خشک ہوجائے گا تو سب سے آخر میں ہلکے کالے رنگ کا لیس دارمادہ بن جائے گا یاد رہے کہ بلکل خشک نہیں کرنا گا ڑھالیس دار مادہ بن جانے پر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : دوگولیاں رات سوتے وقت یاں صبح نہار منہ پانی سے کھاکر ایک گھنٹہ بعد ایک چمچ مکھن کھائیں یاں پچاس گرام دیسی گھی کھائیں
فوائد : ہر قسم کی بواسیر کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کریں
ریاحی، یا بادی، بواسیر، کا درد
یہ ایک ایسی بیماری ہے ۔اس میں خون بلکل نہیں آتا مقام مقعد پر خارش ہو تی رہتی ہے پیٹ میں گیس پھرتی رہتی ہے ۔ مریض شدید قبض اور بھوک کی کمی میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔کمر اور رانوں میں درد رہتا ہے ۔اور جسم کی رنگت پیلی پڑ جاتی ہے
نسخہ الشفاء 3:  آک کے زرد پتے کو دیسی گھی دونوں طرف لگا کر توے پر اچھی طرح گرم کر کے مسئوں رکھ کر اُوپر سے انڈر ویر پہن کر سوئیں درد دور ہو جاتا ہے ۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70