بدن میں خون پیدا کر کے چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ
نسخہ الشفاء : مغز بادام 10عدد، چھوٹی الائچی 10عدد، چھو ہارہ 2عدد، مغز کدو 5 گرام
ترکیب تیاری : تینوں چیزیں رات کو مٹی کے برتن میں بھگو رکھیں صبح نکال کر مغز بادام کو چھیل لیں، الائچی کا چھلکا اُتار دیں چھو ہارے کی گھٹلی نکال لیں تینوں چیزوں کو خوب گھوٹیں کہ مکھن کی طرح ملائم کرلیں اسمیں 20 گرام چینی ملا کر چند منٹ گھوٹ کریکجان کر لیں اس کے بعد گائے یا بھینس کے مکھن میں ملا کر کھا لیں۔ زرد اورمرجھائے ہوئے چہرے اسکے استعمال سے چند ہی دنوں میں سرخ ہوجاتے ہیں لاغراورسوکھے ہوئے جسم بھی چند ہی ہفتوں میں توانا ہو جاتے ہیں ۔ قوت ہاضمہ کمزورہو تو پہلے نصف وزن سے شروع کریں یہ نسخہ صبح نہار منہ ہی کھانا چائیے ۔جن لوگوں کا قوت ہاضمہ ٹھیک ہے تو اس نسخہ کے استعمال کے بعد آدھ کلو دودھ پیئں تو اور بھی بہتر ہو گا
ریسرچ،حکیم محمد عرفان
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal