نسخہ،معجون جماع کی طاقت کے لیے

نسخہ،معجون جماع کی طاقت کے لیے

 

جماع کی طاقت کیلئے، معجون
نسخہ الشفاء : ترپھلہ20 گرام، ملٹھی20 گرام، بداری کند20 گرام ، موصلی سیاہ20 گرام ،موصلی سفید 20گرام، بیج اوٹنگن20 گرام، موچرس20 گرام، ناگ کیسر20 گرام، ستاور20 گرام، گوکھرو30 گرام،مالکنگنی100گرام، خالص دیسی گھی 100 گرام، شہدخالص 600 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کرسفوف کو دیسی گھی میں چرب کرلیں پھر بعد میں600 شہد ملاکراچھی طرح مکس کرلیں پھر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں معجون جماع کی طاقت کےلیےتیارہے
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا روزانہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : اس معجون کو استعال کرنے سے بوڑھا بھی جوانوں کی طرح جماع کرتا ہے اور سرعت انزال کا خاتمہ ہوجاتا ہے عضوخاص میں خوب تناؤ اور سختی پیدا ہوتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین