نسخہ ، تقویت معدہ

نسخہ ، تقویت معدہ

نسخہ،تقویت معدہ
نسخہ الشفاء : نمک طعام70گرام، نمک سیاہ70گرام، نمک سونچل70،نمک سیندھا70گرام
نوشادرانڈیا70گرام،اجمود کرفس20گرام، اجوائن دیسی20گرام، فلفل سیاہ30گرام،سونٹھ20
گرام، لونگ20گرام ،زیرہ سیاہ20گرام، جائفل20گرام، جلوتری20گرام، سرکہ انگوری بقدر
ضرورت:ترکیب تیاری،تمام ادویات کوسرکہ انگوری میں بھگوکرخشک کرکےخوب باریک
پیس کر سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال:ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ
فوائد:معدہ کو تقویت عطا کرتا ہے قوت ہاضمہ کو بڑھاتا ہے ریاح کو تحلیل کرتا ہے نہایت
مفید و مجرب کمال نسخہ ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70