نسخہ، معجون قبض کشاء

نسخہ، معجون قبض کشاء

نسخہ، معجون قبض کشاء
نسخہ الشفاء:ہلیلہ سیاہ100گرام،مغز بادام شیریں100گرام،شہد خالص300گرام
تیاری:ہلیلہ سیاہ کا پہلے سفوف بنالیں باداموں کوالگ سے کوٹ لیں پھر دونوں
چیزوں کو شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون قبض کشاء تیار ہے
مقدار خوراک:6گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد:دائمی قبض دور ہوتی ہے بواسیر ریحی اور تبخیر کو مکمل ختم کرتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین