نسخہ،افزائش قوت باہ
نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،زیرہ سفید10گرام،چہار مغز10گرام،مغز پستہ6گرام،سونف6گرام
زعفران 4 رتی،الائچی خورد2گرام، گائے کا دودھ آدھا کلو
تیاری:تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کرچھان کردودھ ملا کرآگ پر پکائئں جب تیسرا
حصہ رہ جائے تو نیچے اُتار کر قدرے چینی ملا کر پیئں
فوائد::قوت باہ بڑھتی ہےاور قبض ختم ہوتی ہے اورعورتوں کا دودھ بڑھانے کے لیے نہایت
اعلی ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس