سفوف زبردست ممسک
نسخہ الشفاء: ثعلب مصری10گرام،ہلدی10گرام،سپاری سرخ10گرام،تیاری،تمام ادویہ کو سفوف بنالیں
مقدار خوراک : تمام سفوف کی 20عدد برابرکی خوراکیں بنا لیں ہرروز صبح ایک خوراک کھا کربعد میں ایک عدد انڈے کی ذردی اور اتنا ہی دیسی گھی کھا کر اُوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں
فوائد : زبردست ممسک ہے اور جریان احتلام اور سرعت انزال کے لیے ایک کراماتی نسخہ ہے