Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء امساکی مقوی باہ

21 Mar, 2011 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

امساکی مقوی باہ
نسخہ الشفاء : اعلی درجہ مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے بے ضرر نسخہ ہے دار چینی10گرام،  حرمل10گرام، خراطین مصفی 10گرام، اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں

مقدار خوراک : صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے زبردست اثرات کا حامل ہے نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں