نسخہ الشفاء : مادہ منویہ کی طاقت بڑھانے والی غذائیں، جڑی بوٹیاں

نسخہ الشفاء : مادہ منویہ کی طاقت بڑھانے والی غذائیں، جڑی بوٹیاں

نسخہ الشفاء : مادہ منویہ کی طاقت بڑھانے والی غذائیں، جڑی بوٹیاں

مغزیات میں سے ہر قسم کے میوہ جات خصوصاَ بادام بہت مفید ہیں اسکو حریرہ چٹنی و سفوف کی شکل میں دیا جاسکتا ہے

روغنیات میں سے ہر قسم کا حیوانی روغن جس میں دُنبے کی چکی کا گوشت گائے اور بھینس کا گھی وغیرہ شامل ہیں

پرندوں کا گوشت جس میں تیتر ، بٹیر ، مرغابی کا گوشت شامل ہے زیادہ مفید ہے

جوان بکروں کے تازہ خصیے دیسی گھی میں بھون کر

خرما خشک و تر اگر اس کو حلوے یا معجون کی شکل دے لیں تو بہترین ہے

مغز بنولہ کا حلوہ یا حریرہ ، ماش کی دال ، یا چنوں کی دال کے حلوے

ناریل کی مٹھائی خصوصاً گھی میں تلے ہوئے ناریل منی کی تقویت کے لئے بہت فائدہ مند ہے

ببول کی پھلیاں پھول اور گوند وغیرہ

مغز تخم تمر ہندی

برگد کا پھل سایہ میں خشک کیا ہوا

موصلی سفید اور ثعلب مصری

سلاجیت

کشتہ قلعی ، کشتہ بیضہ مرغ

یہ سب چیزیں قوت تولید کو بڑھاتی ہے اور مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین