نسخہ الشفاء : قلب، اور بصارت، کو قوت دینے کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قلب، اور بصارت، کو قوت دینے کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ابریشم مقرض 100 گرام، گاؤزبان، بادرنحبوبہ 100 گرام، کہربا 5 گرام، یشب 5 گرام، بیخ مرجان 5 گرام، تخم فرنجمک 10 گرام، گل گاؤزبان 10 گرام، چینی ہم وزن 225 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ابریشم قینچی سے کتر کر کیڑے نکال لیں۔ پھر پہلی تین ادویہ کو ایک کلو پانی میں جوش دیں۔ ایک کلو رہ جائے پن لیں۔ اب اس پانی میں شہد چینی ملا کر قوام بنالیں۔ جب گھوٹنے کے قابل ہوجائے تو آخر میں سب ادویہ کا سفوف شامل کرکے گھوٹ لیں جب گاڑھا ہوکر سرد ہوجائے تو خمیرہ ابریشم تیار ہے پھر نکال کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 10 گرام صبح اور شام عرق گاؤزبان 125 ملی لیٹر کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : دماغ کو تحریک اور دل کو تقویت دیتا ہے۔ خفقان مالیخولیا کو دفع کرتا ہے۔ قلب اور بصارت کو قوت دینے کیلئے بہترین ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین