Determination of sex
جنس کی تخصیص
فر ٹیلایزیشن کے دوران ھی جنس کی تخصیص ھو جا تی ھے ۔مائی ٹوسس کے دور ان کرومو سومز کی تعداد46 ھی برقرار رہتی ہے
جب می اوسس کا عمل ھوتا ھے اس وقت اس کروموسومز کی تعداد آدھی23رہ جاتی ھے۔ یہ سب خلیات گیمٹس کہلاتے ھیں
نر اور مادہ کا آپس کے ملاپ کو فر ٹیلائزیشن کہتے ہیں
فرٹیلائزیشن کے نتیجے میں گیمیٹ بنتا ھے جسے زائیگوٹ بولتے ھیں اس زائیگوٹ میں کروموسومز کی تعداد 46ہوتی ھے
پر بالوں نما سیلیا کی رحم کی طرف کافی اہمیت رکھتی ھےMucus memberaneیہ خلیہ 3 سے 6 دنوں تک رحم کی جو ف میں پہنچ جاتا ہے اس خلیہ کی سفر کے
کہتے ھیں Ectopic pregnencyواضح رہے کے زائیگوٹ کو رحم کے اندر جہاں جگہ ملتی ہے وہاں نشونما شروع کر دیتا ھے اسے
Ectopic pregnency
زائیگوٹ میں خلیاتی تقسیم ہوتی رہتی ہےاسے بلاسٹوسایئٹ کہلاتا ہےخلیات کی تعداد میں اضافہ ھو تا رہتا ھے
کہتے ھیں Morulaجب خلیات کی تعداد 12 سے لیکر 16تک پہنچتی ھےتو خلیات کے مجموعے کو اب زائیگوٹ کی بجائے
جیسے ھی مارولا رحم کے جوف میں پہنچ جاتا ھےرحم کی جھلیوں لعاب اور رطوبتیں مارولا میں اکھٹی ھو جاتی ھیں
کہتے ہیںBlastosistمارولا میں چھوٹی چھوٹی جگہیں مل کر بڑی جگہ بنا دیتی ھیں اسے بلاسٹوسسٹ
خلیات ناپید ھو جاتے ھیں اس سے بلاسٹو سسٹ کو آسانی ملتی ھےzona pallucidaآخری مرحلے تک