نسخہ الشفاء : شوگر کی وجہ سے پاؤں میں سوئیاں چبھنا

نسخہ الشفاء : شوگر کی وجہ سے پاؤں میں سوئیاں چبھنا

شوگر کی وجہ سے پاؤں میں درد ، شوگر کے مریضوں کی ایک علامت پاؤں میں درد یا سوئیاں چبھنا شروع ہو جاتی ہیں صاف زمین پر پاؤں رکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے جیسے بجری پر سخت پتھروں پر ننگے پاؤں چلتے ہیں ایسا محسوس ہو تو ایسی حالت میں یہ قہوہ استعمال کرکے دیکھیں بہت مفید ثابت ہوگا۔
نسخہ الشفاء : شاہترہ (پت پاپڑہ) دو سے 3گرام لے کر ایک کپ دودھ یا پانی میں جوش دے کر صبح و شام پلائیں انشاءاللہ پہلی دفعہ پینے سے فائدہ ہوگا۔
دوہفتہ مسلسل استعمال کروائیں اس کے علاوہ بوقت ضرورت دے سکتے ہیں ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین