نسخہ الشفاء : معجون ضعف باہ
نسخہ الشفاء : تخم ترب 50 گرام ، تخم شلجم 50 گرام
تخم پیاز 50 گرام ، زنجبیل50 گرام، موصلی سفید 50 گرام
موصلی سیاہ 50 گرام، مگھاں 50 گرام، عقر قرحا50 گرام
قرنفل 50 گرام، خولنجاں 50 گرام، دارچینی 50 گرام
بسباسہ 50 گرام، مغز جوزبوا 50 گرام، مغز پستہ 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، شہد خالص ایک کلو 600 گرام ملا کر معجوں تیار کر لیں ۔
مقدار خوراک : اس کی مقدار خوراک 10 گرام نیم گرم دودھ سے لیں۔
فوائد : یہ معجون معمول مطب ہے اور 30 سال سے زائد عمر کے ضعف باہ کے مریضوں کے لیے مقوی اعصاب ٹانک ہے روزانہ صرف ایک مرتبہ استعمال کریں 15 روز میں خصوصی فوائد ظاہر ہوں گے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس