دھند جالا نظر کی کمزوری
نسخہ الشفاء،صبح کے وقت مارچ اپریل کے موسم میں گلاب کے تازہ تازہ پھولوں
پر پڑی ہوئی شبنم کو اکٹھا کرکے کسی ڈراپر میں ڈال لیں آنکھوں میں تین سے
چار چار قطرے روزانہ اللصبح ڈالیں پندرہ یوم تک روزانہ استعمال کرنے سے
انشاءاللہ دھند جالااورکمزورنظردرست ہو جائے گی اور آئندہ کے لئے
نظر کی کوئی بیماری ہو نے نہیں پائے گی