نسخہ،حلوا مقوی باہ

نسخہ،حلوا مقوی باہ

نسخہ،حلوا مقوی باہ
نسخہ الشفاء، کالے چنے500گرام، خالص دیسی گھی1کلو،دارچینی10گرام،بہمن سرخ10گرام
دیسی گندم250گرام،بہمن سفید10گرام،شقاقل10گرام،عود صلیب10گرام،الائچی خورد10گرام
خولنجان10گرام،بوزیدان10گرام،بسباسہ10گرام،ثعلب10گرام،زنجبیل10گرام،مشک خالص3
گرام،مغز پستہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزفندق50گرام،ناریل50گرام،مغز چلغوزہ50گرام
چینی2کلو،شہد خالص500گرام
ترکیب تیاری:چنےاورگندم کوگھی میں پہلے بریاں کرلیں،بعد میں تمام ادویہ اور چنے
گندم کا سفوف بنالیں پھر چینی اور شہد کا قوام بنا کر اس میں شامل کرکے پانچ منٹ تک
ہلکی آنچ پر پکائیں حلوا تیارہوجائے گا سب سےآخرمیں مغزیات باریک کرکے ڈال دیں
مقدارخوراک:20گرام،صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد:مقوی باہ ہے اوردل دماغ جگر کو طاقت دیتا ہے سرعت جریان احتلام کوختم
کرتا ہے اورجوڑوں میں طاقت پیداکرتا ہے چہرے پر سرخی پیدا کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین