نسخہ الشفاء:معجون بوڑھے کو جوان بنا دے
مرچ سیاہ20گرام،دیسی انڈے کی ذردیاں20عدد،زنجبیل20گرام،عقر قرحا20گرام،
کستوری خالص1گرام،ورق سونا خالص3گرام،ورق چاندی خالص6گرام،
عنبر خالص2گرام،شہد خالص300گرام
کستوری،ورق سونا ،ورق چاندی،عنبر،ان چیزوں کو عرق گلاب میں ایک
گھنٹہ کھرل کرکے مکس کرنا ہےسب ادویہ کا سفوف بنا کرشہد خالص300گرام
میں اچھی طرح مکس کر لیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک 1گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت تین پاؤ
نیم گرم دودھ کیساتھ،صرف پندرہ یوم کافی ہے
فوائد،جوانی کی غلط کاریوں اور بڑھاپے کی جسمانی کمزوریوں
کو دور کرتی ہے غضب کی مقوی باہ ہے
دل و دماغ اعصاب پٹھوں جنسی کمزوری کیلیے بہترین ہے
،،نوٹ،اس دوا کے استعمال کے دوران
مکھن دیسی گھی دودھ کا ذیادہ سے ذیادہ استعمال کریں
ایک دن میں تین کلو تک دودھ پیئں ہضم ہوجائےگا
خوراک جسم کوخوب لگے گی،،نوٹ دوا بنانے سے پہلے
کسی حکیم سے مشورہ لازمی کریں یا مجھ سے
al_shifa.herbal@yahoo.com
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس