پھوڑا یا زخم کا مدنی علاج

پھوڑا یا زخم کا مدنی علاج

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے مروی ہے کہ جس وقت کوئی شخص اپنے جسم میں کسی چیز کی شکایت کرتا تو حضور تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم (اس پھوڑے، زخم یا درد کی طرف=اپنی انگلی سے اشارہ فرماتے اور پڑھتے۔ بسم اللہ تربتہ ارضنا بریقتہ بعضنا لیشقی سقمنا باذن ربنا۔ ترجمہ :۔ “اللہ تعالٰی کے اسم گرامی کے ساتھ برکت حاصل ہوتا ہوں۔ یہ ہماری زمین کی مٹی، ہمارے بعض کے لعان کے ساتھ ملی ہوئی ہے تاکہ ہمارے پروردگار کے حکم سے ہمارے بیمار کو شفاء دی جائے۔ بخاری و مسلم شریف

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70