حیض کا بند ہو جانا، یا مشکل سے آنا، احتباس طمث
وجوہات : بچے دو ہی اچھے کے کے پیچھے لگ جانا مانع حمل یعنی حمل کو روکنے والی ادویات کا استعمال
اسباب : پچیدہ بیماریاں، اینٹی بائیوٹیک، اور سٹیرائیڈز کا کثرت سے استعمال، ثقیل اور بلغمی چیزوں کا استعمال، کنڈوم استعمال کرنا،اور بوقت انزال جنس مخالف سے الگ ہو جانا
برصغیر پاک و ہند میں سن یاس کی حد پچاس سال سمجھی جاتی ہے اب یہ ذہن نشین کرلیں
اس عمر میں آکر ماہواری کا بند ہوجانا، قدرتی امر تصور کیا جاتا ہے، ماہواری بند ہونے کے بعد اگر عورت کا سر بوجھل رہنے لگے، تھکن اور اعضا شکنی کا عمل ہو یعنی جسم ٹوٹنے لگے، خارش اور جسم کی جلد پر دھپڑ بننے لگیں، نیند زیادہ ہو جائے، بلڈ پریشر ان بیلنس ہو جائے، سیلان الرحم، یعنی لیکوریا شروع ہو جائے، کمر درد، اور سانس پھولنا شروع ہو جائے
ہاتھ پاؤں جلنا شروع ہو جائیں، سب سے بڑی علامت عورت کے کولہوں کے اوپر کی جانب بے ڈھنگے انداز میں گوشت چڑھنا شروع ہو جائے، تو ان حالات میں عورت کو فوراً علاج کی ضرورت ہوتی ہے
نسخہ نمبر 1
نسخہ حیض کا بند ہو جانا، یا مشکل سے آنا، احتباس طمث
اگر حمل روکنے والی ادویات استعمال کی ہیں تو اس صورت میں
نسخہ الشفاء : کشتہ زہرمہرہ خطائی لے لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام تین دن استعمال کروائیں اگر کوئی دواء استعمال نہیں کی تو اسے استعمال کرنے کی ضرورت نہیں
نسخہ نمبر 2
نسخہ حیض کا بند ہو جانا، یا مشکل سے آنا
نسخہ الشفاء : ابہل 50 گرام، بالچھڑ 50 گرام، تُمہ 50 گرام، رائی 100 گرام، مرمکی 100 گرام، زعفران 3 گرام، عرق گلاب 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور اس سفوف میں عرق گلاب ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجائے پر دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک : دو کیپسول صبح دوپہر شام ہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
نوٹ ؟ ماہواری آ جانے کی صورت میں پہلے دو دن ایک کیپسول صبح دوپہر شام نیم گرم پانی کیساتھ استعمال کریں
پرہیز سرد اور بادی اشیاء
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal