ہیضہ کے لیے بہترین دیسی نسخہ

ہیضہ کے لیے بہترین دیسی نسخہ

ہیضہ کے لیے بہترین دیسی نسخہ
گرمی کے  موسم میں ذرا سی بے احتیاطی پریشانی میں مبتلا کر سکتی ہے اور عدم توجہ نقصان سے سکتی ہے
ہیضہ ایک جراثیم سے پھیلتا ہے، گلے سڑے پھل صفائی کا ناقص انتظام، گندا پانی یہ اس مر ض کا سبب بن سکتے ہیں، گرمی کے اس موسم میں پیاس کی شدت رہتی ہے، اور انسان بار بار پانی پیتا ہے، تربوز، خربوزہ، گرما، سردا، اور کھیرا ان کے استعمال کے بعد بھی پانی کا پینا ہیضہ کا باعث ہو سکتا ہے
علامات : دست اور الٹی شروع ہوجاتی ہے، پانی کی کمی کی وجہ سے آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں پیٹ میں درد ہو سکتا ہے
ضروری معلومات
ہیضہ میں ہونے والی الٹی کڑوی ہوتی ہے، مریض کے لیے بطور پہچان یہ بات بتا دی ہے
نوٹ : بروقت توجہ نہ کرنے سے جسم بالکل ٹھنڈا ہو جاتا ہے، پانی کی کمی کی وجہ سے گرد ے کام چھوڑ دیتے ہیں، اور لمحوں میں مریض آخرت کے سفر کا مسافر ہو جاتا ہے
ہیضہ کے لیے بہترین دیسی نسخہ
نسخہ نمبر 1
نسخہ الشفاء : لونگ 5 گرام، دارچینی 5 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء دو کلو پانی میں اچھی طرح ابال لیں مریض کو یہ پانی وقفے وقفے سے پلانا شروع کریں
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 10 گرام، رائی 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء پیس کر باریک باریک سفوف بناکر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام پانی کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک
شدید طبیعت کی خرابی میں ہر گھنٹے بعد خوراک دی جا سکتی ہے
نسخہ نمبر 3
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 10 گرام، لونگ 50 گرام، دارچینی 50 گرام، اجوائن خراسانی 5 گر ام، پودینہ خشک 30 گرام، سنڈھ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، دوپہر، شام، دارچینی اور لونگ اور چھوٹی الائچی کے قھوہ
کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین