فیٹی لیور، چربیلا جگر، دیسی علاج
کولیسٹرول، ٹرائیگلیسرائیڈ، یورک ایسڈ اور فیٹی لیور مرض عام ہو چکے ہیں انسان کا طرز زندگی جسمانی سُستی اور آسانی بنیادی اسباب ہیں
کھانے پینے میں بد پرہیزیاں
مرغن غذا، شراب نوشی، بیکری کی مصنوعات، ڈالڈا بناسپتی گھی کا استعمال، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈے مشروبات، پیٹ بھر کر کھانا اور تھوڑی دیر بعد پھر کھانا
نوٹ : فیٹی لیور کی تشخیص کے لیے ریڈیالوجسٹ سے الٹراساؤنڈ کروائیں، الٹراساونڈ سپیشلسٹ سے نہیں
علامات : منہ کا ذائقہ خراب ہونا، بلڈ پریشر، بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر، وزن کا بڑھنا
سانس کا پھولنا، معدہ اور سینے میں جلن، ہاتھ اور پاؤں میں جلن
علاج : سب سے پہلے زندگی کو متحرک بنائیں سُستی اور ھڈ حرامی چھوڑیں، اور آئل مصنوعی، ڈالڈا گھی استعمال کرنا چھوڑیں
فیٹی لیور کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، صبر زرد 10 گرام، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آددھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ یاں نیم گرم پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : فیٹی لیور، چربیلا جگر، امراض جگر کے لیے مکمل اور آسان علاج ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal