گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ
پٹھوں کادرد، اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، قوت باہ، ہڈیوں کو گودا ختم ہونا، جوڑوں سے ٹخٹخ کی آوازیں آنا، سب کے لیے آزمودہ لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : دیسی شہد کی موم 400 گرام، پوست بیخ اسگندھ 100 گرام، فلفل دراز 100 گرام، زنجبیل 100 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیسک کر باریک سفوف بنا کر موم ملا کر ہاون دستے میں خوب کوٹیں اور اچھی طرح یکجان ہو جائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کیساتھ دیں ایک ماہ
نسخہ معجون اوجاع
نسخہ الشفاء : گوگل 100 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام، ترپھلہ 100 گرام، چوب چینی 100 گرام، موصلی سفید انڈیا 100 گرام، اسگندھ کی جڑ کا چھلکا 100 گرام، بیر بوٹی گردن و ٹانگیں دور کردہ 10 گرام، زعفران 5 گرام، شہد 1800 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں شہد ملا کر مجعون بنالیں
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ ایک گلاس کیساتھ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : تخم ہرمل 250 گرام، تین دفعہ بھیڑ کے دودھ میں تر وخشک شدہ، پھول مدار منہ بند خشک 250 گرام، کالی جیری 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام الے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
تیل فالج و دردوں کے لیے
نسخہ الشفاء : کچلہ 500 گرام، لونگ 250 گرام، بارہ سنگھا 50 گرام، روغن زیتون ایکسڑا ورجن 2 لیٹر، تلوں کا تیل 1 کلو
ترکیب تیاری : ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں بارہ سنگھا کو ریتی سے باریک کرلیں اور لونگ کو گرینڈ کر لیں اور کچلہ کو ویسے ہی ڈالیں اب اس میں پانچ کلو پانی ڈال کر رات کو رکھیں اور صبح تیل ڈال کر پکائیں جب پانی جل جاے اور کچلہ بھی جل کر کوئلہ بن جائے تو تیار ہے اس کے دھواں قدرے زہریلا ہے بند کمرے میں نہ بنائیں اور چھا ن کر محفوظ رکھیں شیشی خشک میں محفوظ رکھیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal