حُکماء کے لیے کشتہ شنگرف بہترین نسخہ

حُکماء کے لیے کشتہ شنگرف بہترین نسخہ

حُکماء کے لیے  کشتہ شنگرف بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف اعلی کولٹی 50 گرام، بلادر 500 گرام، روغن مالکنگنی 250 گرام، شھد 250 گرام، تر یا ق خام 10 گرام، ھینگ اصلی 20 گرام
ترکیب تیاری : تریاق اور ھنیگ کواب ادرک میں کھرل کرکے شنگرف کے اوپر لپیٹ دیں بعد میں بلادر کو کوٹ کرکڑاھی لوہے کی لے لیں بعد میں بلادر آدھا نچے بچھا کرشنگرف رکھ کر آدھا اُوپرڈال کرآہستہ ہاتھوں سے دبایں تاکہ شگاف نہ رہے بعد میں شہد اور روغن مالکنگنی ڈال کرتیز آنچ پررکھیں جب سب کچھ جل جائے سرد ہونے پرشنگرف  کھرل کرکے محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : آدھا چاول سے ایک چاول ھمراہ مکھن دودھ گھی استعمال کریں سات خوراک سے ہی چہرہ لال ہوجاتا ہے
فوائد : جوڑوں کادرد، فالج، پٹھوں کی کمزوری، مردانہ کمزوری، نہائیت ہی ممسک چیز ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حُکماء، طبیب ہی بنائیں عام آدمی بنانے سے دور رہے ورنہ نقصان ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین