یرقان کا آسان دیسی علاج

یرقان کا آسان دیسی علاج

یرقان کا آسان دیسی علاج
جب جگر میں گرمی زیادہ ہوجاتی ہے تو اس وقت مریض کا پیشاب بالکل زرد رنگ کا آنے لگتا ہے اور ناخنوں اور آنکھوں میں بھی زردی آجاتی ہے پھر مرض کے پرانے ہو جانے کی صورت میں مریض کی تمام چیزیں زرد رنگ کی نظر آنے لگتی ہیں بھوک تقریبا ختم ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : مغز بادام 8 عدد، سبز الائچی 5 عدد، چھوہارا 2 عدد، رات کو مٹی کے پیالہ میں پانی ڈال کر اس میں بھگو رکھیں تمام رات پڑا رہنے دیں اور صبح نکال کر چھوہاڑوں کی گھٹلی و بادام اور الائچی کے چھلکے اتار کر کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹیں پھر کوزہ مصری 50 گرام،  ملائیں پھر آخر میں 50 گرام، گائے کا گھی ملا کر مریض کو چٹائیں بس انشاءاللہ آرام ہوگا صرف سات دن استعمال کافی ہے
فوائد : یرقان دور ہوجائے گا آنکھوں کی ذردی چہرے اور جسم کا پیلا پن دور ہوگا مریض کو بھوک بھی لگے گی جگر کو طاقت بھی ملے گی خون بھی پیدا ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین