معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج
اگر معدہ اور آنتوں کی کمزوری سے دست آرہے ہوں اور پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہو ں کھٹے ڈکار آتے ہوں یہ نسخہ بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : شہتوت سیاہ کے گیارہ سے اکیس دانے صبح دوپہر شام کھلائیں دست رک جائیں گے
اگر موسم شہتوت کا نہ ہو تو اس کا سفوف بنالیں اور سال بھر بوقت ضرورت اس سے دوائی سے کام لیتے رہیں
نسخہ الشفاء : شہتوت سیاہ جو ابھی کچے ہوں حسب ضرورت لیں اور سایہ میں خشک کرلیں اور سفوف بنالیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کسی شربت یا پانی سے استعمال کریں یہ مقوی معدہ دواء ہے معدہ ھاضم طعام کے لیے فائدہ مند ہے
اکسیر ھاضم
شربت توت سیاہ میں پیپل پھل کا سفوف شامل کرکے استعمال کریں انشاءاللہ چند روز میں بد ہضمی کی شکایت دور ہوجائے گی میرا آزمودہ نسخہ ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal