جنسی امراض معلومات الشفاء
جنسی امراض میں مریض کو کن ہدایات پر عمل کرنا چاہیئے اور کیا ویاگرا گولی کی طرح بھی کوئی دواء دیسی ہے جس سے مریض فائدہ اٹھا سکے؟
اعضائے تناسل کی کمزوری اور فائدہ مند مشورے
نمبر 1 : سب سے پہلے اپنی جیون ساتھی کو اعتماد میں لیں کیونکہ تجربات سے ثابت ہیں کہ مرد کی جنسی کمزوری سے عورت ذہنی ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں اور اس کا کسی تجربہ کار معالج کے علاوہ ہرگز کسی اناڑی سے رجوع نہ کرنا چاہیے
پہلی بات جب مرد مرض نامردی میں مبتلا ہو گیا تو سمجھ لو کہ مہینوں علاج جاری رکھنا ہو گا وہ کسی صاحب علم اور ماہر معالج کے زیر نگرانی ورنہ وقت اور پیسوں کا ضیاع ہو گا
چالاک اور ہوشیار مریض
اپنا قصہ اور باتیں بتا کر معالج کو رقم دے کر دواء لیتا ہے اور چند دن دواء کھاتا ہے اور ساتھ ہی کوئی نیا سرجن یا مہا کوک شاستر کی تلاش میں جستجو کرتا پھرتا ہے نقصان معالج کا تو کچھ بھی نہیں ہوا اس نے اپنی فیس اور ادویات کی قیمت پہلے ہی لے رکھی ہے ایک مریض نے سعودی عرب سے رابط کیا اور اپنے کیس ہسڑی سنانے کے بعد تقریباً ڈیڑھ دو ماہ رفو چکر ہو گیا اور پھر رابط کیا اور کچھ علیحدہ اور تبدیل شدہ علامات بتائی اور پھر رفو چکر اور تیسری یا کچھ مزید بار مشورہ کے بعد رقم ادا کی اور جب اس کے مطابق دواء بھیجی اور دواء ملنے پر نہ استعمال کی اور دیکھ کر ہمارے پروائیڈ لنکس پر ہمارے خلاف تحریر یں لکھنے لگا جب اس سے پوچھ کچھ کی کہ اگر کیا ہوا تو کہنہ لگا آپ نے لوٹ لیا مغلظ لیسدار ہوتا ہے اور آپ کا مغلظ تو ایسا نہیں ہے نتیجہ بدتمیز ی کرنے پر بلاک کر دیا
دوسرا مریض
سندھ سے ایک ماسڑ نے رابط کیا اور بتایا ہزاروں لٹا چکا ہوں اور مشورہ کے بعد رفو چکر اور جب شادی ہو گئی تو بینڈ بھی بج گئئ اور ماسوائے شرمندگی کے کچھ ہاتھ ناں آیا اور پھر علاج کے کہا بتایا میں نے کہ تھوڑا صبر سے کام لینا لیکن وہ تو چاہتا تھا کہ کوکا پنڈت جیسا معالج کوئی جواہر لال دے اور پورے سندھ میں میری مردانگی کا ڈھنکا بجنے لگے تقریباً 2 تا 3 بعد اس کے کمنٹس تصویر میں پڑھ لیں کہ معالج حضرات کے بارے کیا رائے ہے اس کے برابھلا کہنا پر معالج کا کچھ بگڑا نہیں ہے؟
نمبر 2 : اعضائے تناسل کی کمزوری کا معقول علاج موجود ہے مگر تب ممکن ہے جب ماہر معالج کی زیر گرانی صبر سے ہوگا اگر صبر کیا اور بھروسہ رکھا کچھ ماہ تو جنسی تعلقات کامزہ ضرور حاصل کر سکتے ہو ورنہ عطائی حضرات تو بہر حال موجود رہے گے جہاں پر لینے کے دینے ہوگے
نمبر 3 : مریض شرمائے نہ بلکہ کھل کر تمام کیفیات معالج سے بیان کرے تاکہ اسے سمجھنے میں آسانی ہو کیونکہ جس وقت شرم کرنی چاہیئے تھی اس وقت تو آپ بے شرموں کی طرح جلق، کثرت مباشرت و اغلام بازی اور ویب سائٹس گندی پر مصروف رہے اور اب جب مردانگی دکھانے کا وقت آیا تو یہ چند جملے یاد رکھے
ایک بہت امیر اور کاروباری شخصیت کے مالک کی بیوی کے الفاظ ہے
کہ حکیم صاحب جب ہانڈی میں کچھ ڈالو گے نہیں تو آگ پر رکھ سارے دن پکانے سے کچھ بھی نہیں بنے گا؟
اسی طرح ایک لڑکے نے لو میرج کی تو رات کو باہر گھومنے کے بہانے ڈھونڈتا پھرتا پوچھنے پر بتایا کہ زوجہ کہتی ہے کہ لو میرج اور گھر والوں کو اس لیئے نہیں چھوڑا کہ یہاں سوتی پھیرو پر اسے کیا خبر کہ بھائی صاحب تو سارا دن کمپیوٹر کی رنگین دنیا میں سب کچھ برباد کر چکے ہیں
نمبر 4 : پہلے یہ بات جان لو یہ باتیں انتہائی اہم ہے معالج کے لئیے علاج کرنے سے پہلے پہلی بات اگر مریض بکثرت شراب یا ڈرگ لیتا ہوں تو اسے کم کرنا ضروری ہے دوسری بات موٹاپا زیادہ ہو تو بھی سیکس کی ادویات اثر انداز نہیں ہو گی جب تک اس کے موٹاپا کو جسمانی ورزش یا خوراک کو کنٹرول نہیں کروں گے تیسری بات خون میں کولیسٹرول کا لیول زیادہ ہو تو بھی اچھی سے اچھی ادویات کام نہیں کرے گی چوتھی بات شوگر کے مریض کی شوگر لیول پر نہ ہو تو بھی معالج کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا اسی طرح ہائی بلڈ پریشر والا مریض بھی
نمبر 5 : روحانی طور پر نامرد کر دینا یعنی جادو یا آسیب وغیرہ سے اس بات کو سمجھنے کے لئیے سالوں خدمت اور محنت کرنی پڑتی ہے سمجھانے کے غرض سے ایک واقعہ پیش کرتا ہوں
تین مریض زیر علاج ہیں میرے پاس
پہلا مریض سیالکوٹ سے جس کے بقول وہ بہت سارے معالج حضرات کے پاس زیر علاج رہا مگر مرض قائم رہا اور حق زوجیت ادا نہ کر پایا میں نے بھی دو ماہ کے قریب تقریباً علاج جاری رکھ مگر ناکامی ہوئی عملیات کے کرنے والے جانتے ہیں کہ اس فن میں ساعتوں اور بخورات کا بڑا اثر ہے میں نے عملیات سے کام لیا اور دوا بند کرا دی بس چند دن بعد ٹھہک ہوگیا بقول اس کے وہ سو فیصد تندرست اور اس نے کہا کہ پلاس کی طرح مضبوط عضو ہے اب اس کے ساتھ دوسرا مریض بھی زیر علاج تھا جو ضلع لودھراں سے تھا اسے بھی یہی عمل شروع کرائے جب تک عمل درست تھا بقول اس کے 80 فیصد سیکس پر قابو ہو گیا بس عمل نہ کیا اور پھر اسی حالت پر واپس یعنی 0 پر مردانہ قوت چلی گئی
تیسرا مریض مریدکے سے تھا پہلی بیوی کی طلاق ہو گئی اور دوسری شادی سے پہلے ادویات منگوائی مگر استعمال نہیں کی جب شادی کو کچھ دن رہے گئے تو دواخانہ پر تشریف لایا اور کہنہ لگا کہ بس راتوں رات ٹھیک ہو جاؤ پر یہ کم از کممیںر تو نہیں کر سکتا بہر حال شادی ہوگئی اور اوپیم اور کشتہ جات سے بھر پور مرکبات اور انگریزی سالٹ اور میں نے اسے امپورٹڈ ایلوپیتھک ادویات ویاگرا بھی دی مگر رتی بھر بھی نہیں پڑا اسے اپنے پاس بلایا اور عمل کیا اور ادویات دی بقول 3 دن بعد مباشرت میں کامیاب ہوا اور پکار اٹھا کہ سب ٹھیک ہے میں نے کہا بھی کہ رات رہو مگر نہیں رہا اور واپس چلا گیا
اب بقول اس کے شہوت اور ایستادگی آتی ہے مگر دل مباشرت کرنے کے لیے تیار نہیں ہے اور اس کی زوجہ نے کہا کہ آ پ مجھ میں دلچسپی کیوں نہیں لیتے
نمبر 6 : ماہر معالج سے رجوع کریں جو کم از کم اتنا تو جانتا ہوں کہ مریض کو کس علاج کی ضرورت ہے اور کس قسم کے پرہیز کی کیونکہ فقیر کا تجربہ ہے نامردی کے مسائل کا علاج کئی قسم کی تکنیک اور علاج موجود ہیں مگر یہ تب ہی ممکن ہے جب کسی اچھے معالج کی رہنمائی پر عمل کرو گے
نسخہ ممسک
نسخہ الشفاء : زعفران 3 گرام ، جائفل 3 گرام ، مشک 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرشہد میں دانہ نخود کے برابر گولی بنائیں
طریقہ استعمال :ایک گولی پان میں رکھ کر جماع سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل اور کھانے کے دو گھنٹے بعد دودھ کیساتھ استعمال کریں