نامردی کا علاج، اور وجوہات، نسخہ جات

نامردی کا علاج، اور وجوہات، نسخہ جات

نامردی کا علاج، اور وجوہات، نسخہ جات
نامردی کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں، یہ پیدایؑشی بھی ہو سکتی ہے اور بقیہ عمر میں کسی حادثہ یا اپنی غلطی سے بھی ہو سکتی ہے، جنسی کمزوری بڑھ کر آگے نامردی بن سکتی ہے، نامردی سے مراد یہ ہے کہ آلہ تناسل صیح طرح ایستادہ نہیں ہو پاتا اور مرد کو دخول کے وقت شرمندگی ہوتی ہے یہ زیادہ دیر تک تناؤ نہیں رہتا، یہ ضروری نہیں کہ نامردی میں اولاد نہیں ہوتی کیونکہ اولاد پیدا کرنے کا تعلق مادہ تولید سے ہے
علامات : نا مکمل یا مطلق استادگی حاصل نہیں ہوتی، مریض شرمندہ اور احساسِ شرمندگی میں زندگی گزارتا ہے
اسباب : خون کی شریانوں کا تنگ ہونا، شوگر کا مرض، ہارمون کا بگاڑ خون میں نیکوٹین کی زیادتی، مرکزی عصبی نظام میں خلل، قضیب کے نرم بافتوں میں بگاڑ، شدید زہنی دباؤ، دماغی خلل، گردے فیل ہونا، بڑھاپا، ذیابیطیس، پوٹاشیم اور نایؑٹرک آکسایؑڈ کی کمی، پینے والے پانی میں ارسینک کی زیادتی، فالج، ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ، انگریزی ادویات کے اثرات، بعض اوقات نفسیاتی وجہ بھی بن جاتی ہے سگریٹ نوشی سے شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں جو کہ دورانِ خون میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں
غذا و پرہیز : سبب کے مطابق کریں، اسی خوراک کھائیں جو تازہ خون بنائے اور چلائے اس کے علاوہ پوٹاشیم، فولاد، نائٹرک آکسائڈ والی خوراک کھائیں اور تازا پانی پیئں
نسخہ، علاج نامردی
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 1 کلو، دودھ 10 کلو میں ابالیں جب دودھ خشک ہو جائے تو 250 گرام دیسی گھی میں بھون لیں اب 3 کلو چینی کا قوام تیار کریں اور کھویا ڈال دیں اور یہ ادویہ بھی باریک پیس کر شامل کریں گوند کیکر10 گرام، ناریل 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، چرونچی 10 گرام، جایؑفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، زعفران 10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، کونج بیج 10 گرام، دارچینی 10 گرام، الایؑچی خورد 10 گرام، ناگ کیسر10 گرام، پترج 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، پیپل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، کشتہ چاندی 20 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام
ترکیب تیاری : تیار شدہ کھویا کے لڈو بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ خالی پیٹ ایک لڈو ایک گلاس تازہ دودھ کے ساتھ کھا ئیں نامردی کے ساتھ ساتھ ضعفِ باہ، ضعفِ جسم و معدہ، مادہ تولید کا پتلا ہونا میں مفید ہے چالیس دن استعمال کریں
 سرعتِ انزال، نامردی کا علاج
نسخہ الشفاء : کونج بیج 160 گرام، پانی میں بھگو دیں بعد میں چھلکا اُتار کر خشک کر کر پیس کر باریک سفوف بنا لیں اس سفوف کو 1 کلو دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ کہ کھویا بن جائے پھر دیسی گھی میں بھون لیں اور موصلی سفید 160 گرام، اجوائن خراسانی 80 گرام، بیج دھتورہ سیاہ 10 گرام، بیج گاجر 60 گرام، خشخاش 160 گرام، یہ سب مکس کر لیں تیار ہے
مقدار خوراک : دو سے چار بڑے چمچ کھانے والے روزانہ  رات کو ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھا ئیں اور خدا کی قدرت دیکھیں جو لوگ سرعتِ انزال کی ہمیشہ شکایت کرتے ہیں ایک ماہ استعمال کر کے دیکھیں یہ ممسک ہے اور نامردی کو دور کرتا ہے
نسخہ نامردی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کیکر کی کچی پھلیاں 50 گرام لے کر گائے کے دودھ میں پکا کر کھویا بنائیں اس میں الائچی 5 گرام، کوزہ مصری 100 گرام ڈال کر رکھیں، خوراک ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
منی کو گاڑھا کرے، اور نامردی ختم کرے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے ولا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
سرعت انزال، قوت مردانگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کوار گندل کا گودا 250 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی کو پیس کر باریک کر کے بھر کوار گندل کا گودا ملا کر کوٹ لیں اور گائے کے 1 کلو دودھ میں پکا کر کھویا بنا لیں یا پھر گائے کے گھی میں بھون لیں مقدار خوراک  100 گرام روزانہ صبح ناشتے کے وقت کھائیں اور ایک گلاس  دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
منی کے سپرم، جراثیم کی کمی کا علاج
نسخہ الشفاء : اگر منی میں سپرم کم ہوں اور ان میں حرکت بھی کم ہو تو یہ نسخہ استعمال کریں
تالمکھانہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، شفاقل مصری 20 گرام، سفید موصلی 20 گرام، سیاہ موصلی 20 گرام، پھول مکھانہ 40 گرام، سنگھاڑا خشک 40 گرام، کمرکس 60 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
نامردی، جریان، احتلام، مردانہ کمزوری کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، شیر مدار 250 گرام، شنگرف رومی کو کھرل کرتے وقت تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام دودھ خشک ہو جائے تو  ٹکیا بنا لیں اور دھوپ میں ٹکیہ رکھ کر خشک کریں، اسکے بعد مٹی کے دو پیالوں کے درمیان رکھ کر مٹی کے ساتھ بند کریں اور بند کمرے میں پورا دن اُپلوں کی ہلکی آگ دیں اور اگلے دن سرد ہونے پر دیکھیں دودھ کی طرح سفید ہوگا بس کشتہ سنگرف تیار ہے اب یہ کشتہ سنگرف 2 گرام، سلاجیت 15 گرام، ورق سونا 40 عدد، سب کو کھرل میں ڈال کر روغن سونف درجہ اول میں صبح سے شام تک کھرل کریں اور کالی مرچ برابر گولیاں بنا لیں نامردی تو ایک طرف، جریان، احتلام، کمزوری اعصاب، ضعفِ قلب، کمی خون، دمہ بلغمی کے لیے جادواثر دواء ہے
مقدار خوراک : ایک گولی روزانہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
کشتہ شنگرف، قوت باہ، نامرد کو مرد بنا دے
قوت باہ کیلئے کشتہ شنگرف جس کی تین خوراک نامرد کو کامل مرد بنا دیتی ہیں جس سے عورت آپکی دیوانی بن جاتی ہے دنوں کے اندر چہرا لال سرخ گلاب کر دیتا ہر کمی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 20 گرام، مالکنگنی 250 گرام، تل سیاہ 250 گرام، ریگ ماہی 100 گرام، شہد 250 گرام، دیسی انڈے 20 عدد
ترکیب تیاری : انڈوں اور شہد کے علاوہ سب ادویات کا سفوف بنا لیں اور اس سفوف کو شہد اور انڈوں کی زردی سے گوندھ لیں اور کوزہ گلی میں شنگرف کے آدھا اوپر نیچے دے کر 15 کلو کی آگ دیں نکال کر پیس لیں

مقدار خوراک : ایک چاول دیسی گھی کی چوری کے ساتھ دودھ گھی کثرت سے استعمال کریں پندرہ دن استعمال کریں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین