نسخہ، جوارش جالینوس
یہ نسخہ صرف معدہ کیلئے استعمال کروایاجاتاہے لیکن یقین جانیں کہ وہ صرف معدہ نہیں بلکہ جسم انسانی کی ہرایک عضوکوقوت فراہم کرتاہےاور اس میں پیداہونے والے ہرایک مرض کاقلع قمع کر دیتاہے وہ نسخہ کیا ہے جسکو عوام اورحکماءحضرات جوارش جالینوس سے جانتےہیں اور بات ہوئی معدہ کی تو مختصر صرف اتناجان لیں کہ معدہ انسانی جسم کا حوض ہے اگرحوض صاف اوردرست ہواتو اس میں آنے والا مواد صاف رہے گا اور وہ مواد جس مقصدکو پوراکرنے کیلئے ڈالا جا رہاہے اس سےوہ مقصد بخوبی پوراہوگا تو آپ نے جوارش جالینوس کے مختلف نسخہ جات دیکھے ہونگے یہ نسخہ پورے جسم انسانی کےافعال کو درست کرتا ہے ہر عضوکواپنی قوت پہنچا کر صحیح اوراحسن طریقےسے پوری کرنے کی صلاحیت عطاکرتا ہے بے شمارفوائد کاحامل لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : بالچھڑ 7 گرام، الائچی خورد 7 گرام، تج 7 گرام، دارچینی 7 گرام، خولنجان 7 گرام، لونگ 7 گرام
ناگرموتھا 7 گرام، سونٹھ 7 گرام، مرچ سیاہ 7 گرام، پیپل 7 گرام، کوٹھ 7 گرام، عودبلسان 7 گرام، تگر 7 گرام، تخم مورد 7 گرام، چرائتہ شیریں 7 گرام، زعفران 7 گرام، مصطگی 11 گرام، چینی 125 گرام، شہد 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں چینی اور شہد کا قوام کر کے پھر تمام سفوف اس میں خوب اچھی طرح مکس لر لیں یہ ممعجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبحنہار منہ پانی یاں ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام اعضاء بدن کو قوت دیتی ہے، منہ کی بُو کوخوشگواربناتی ہے، ریاح کوختم کرتی ہے، پیشاب کی کثرت کودورکرتی ہے جوسردی کی وجہ سے ہو قوت باہ کوقوت بخشتی ہے، دیوانگی کوزائل کرتی ہے، دردرسر، کھانسی، بواسیر، داد، نقرس، چھیپ، گردےاورمثانہ کی پتھری کیلئے مفید ہے قبل ازوقت سفید ہونےوالےبالوں سیاہ کرتی ہے اور انکی حفاظت کرتی ہے بہت زبر دست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal