ہیضہ، کالرا، کیلئے دیسی نسخہ جات
ہیضہ کیلئے، دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : نیم کی پتی 5 عدد، کالی مرچ 5 عدد کے ساتھ عرق گلاب 50 گرام میں پیس کر دن میں دو بار پینا ہیضہ کے لئے مفید ہے 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : گدا پورنا (بسکھپرا) کی جڑ 5 گرام، اور کالی مرچ 5 عدد کو پانی میں پیس کر پینا ہیضہ کے لئے بہت مفید ہے جب معدہ خالی ہوجائے تو ہلکی غذا بھی دی جائے ورنہ نقصان ہوگا یہ نسخہ دن میں ایک بار پانچ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : بنسلوچن کو باریک کرکے 3 گرام، کی مقدار میں لے کر آب انار کے ساتھ استعمال کریں 5 دن کے استعمال سے قے اور اسہال میں فائدہ ہوتا ہے یہ نسخہ دن میں دو بار استعمال کریں
نسخہ الشفاء : نارنگی کو ہوا کے مقام پر رکھ چھوڑیں یہاں تک کہ خشک ہوجائے پھر چھلکا، مغز اور بیج کے ساتھ ہی اسے باریک کرلیں اور عرق گلاب میں حل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں، قے اور اسہال سے جب معدہ صاف ہو جائے تو ان گولیوں کو استعمال کریں 3 سے 5 گولیاں مقدار خوراک ہے اس کے استعمال سے ہیضہ کی سمیت دور ہوجاتی ہے اور اگر اسہال کی زیادتی ہو تو اسے سے جاتی ہے یہ نسخہ 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : آک کی جڑ کا چھلکا 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام لے کر آب ادرک میں کھر ل کرکے سیاہ مرچ دانہ کے برابر گولیاں بنالیں قے اور اسہال کے ذریعہ جب معدہ صاف ہوجائے تو ایک گولی عرق گلاب کے ساتھ دیں اس سے ہیضہ کی سمیت دور ہوجاتی ہے اور مرض سے نجات مل جاتی ہے 7 دن استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal