پیشاب کی جلن دور کرنے کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، نسخے، مجربات، چٹکلے
نسخہ الشفاء : بھون پھلی 10 گرام، کو رات کے وقت ایک کپ پانی میں بھگو دیں اور صبح کو پانی چھان کر دو چمچ چینی ملا کر پینے سے پیشاب کی جلن دور ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : پالک کی پتیوں کا پانی نچوڑ کر 10 گرام کی مقدار میں تھوڑی چینی ملا کر پینا، پیشاب کی جلن میں مفید ہے، اور مرض یرقان میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : درخت مولسری کی چھال 10 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں رات کو بھگو دیں، صبح کو چھان کر پینے سے پیشاب کی جلن درد ہوتی ہے سوزاک و آتشک میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 20 گرام، بڑی الائچی 20 گرام، دونوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک چھوٹا چمچ کی مقدار میں صبح و شام پانی یا دودھ کی لسی کے ساتھ کھائیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کیلے کے تنہ میں شگاف ڈال کر رات کو اس کے نیچے ایک برتن اس طرح رکھیں کہ شگاف سے پانی ٹپک کر اس میں گرے، صبح کو دو چمچ کی مقدار میں یہ پانی دن میں ایک بار10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : تخم خیارین کو موٹا موٹا کوٹ کرکے 10 گرام کی مقدار میں رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں صبح کو اس کا پانی چھان کر پی لیں 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : گائے کے ایک گلاس دودھ میں 3 گرام کتیرا اور تھوڑی چینی ملا کر 10 دن پینا، پیشاب کی جلن کی پرانی شکایت کو دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal