سر کا چکرانا، مختلف دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اطریفل کشنیز 6 گرام، عرق گاؤزبان 50 گرام، کے ساتھ روزانہ چند دن استعمال کریں، جس کانسخہ یہ ہے خمیرہ گاؤ زبان سادہ، برگ گاؤزبان 40 گرام، کشنیز 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، گل گاؤزبان 10 گرام، ابریشم 10 گرام، کتیرا 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، تخم با لنگو 10 گرام، فرنجمشک 10 گرام، کشتہ مرجان نصف رتی، کشتہ خبث الحد ید نصف رتی، خمیرہ گاؤزبان 6 گرام، میں ملا کر کھلائیں
مقدار خوراک : روزانہ سفوف مفرح 4 رتی، ہمراہ عرق گاؤ زبان چند یوم دن میں تین تین دفعہ استعمال کرائیں
نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد رات کو پانی میں بھگو کر صبح چھیل کر 2 عدد الائچی سبز، ایک عدد مرچ ملا کر خوب سی بن جائے گی، صبح نہار منہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، افتیموں 6 گرام، پا نی میں جوش دے کرچھان لیں، اور شربت بنفسہ 2 گرام، ملا کر استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal