گلا پڑنا، گلے کے امراض کیلئے دیسی نسخہ جات
نسخہ الشفاء : السی کا آٹا پنا کر حلق پر باندھ دیں، توت کا شربت چٹائیں
نسخہ الشفاء : کھانسی خشک ہو تو کوزہ مصری اور مکھن چٹائیں اگر تر ہو تو دار چینی، پوست بہڑہ، لونگ ہر ایک 1 گرام، مرچ سیاہ 2 گرام، کتھ 4 گرام، جوش دے کر پلائیں
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، پیپل 10 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، سونٹھ 210 گرام، سب کے برابر مصری کو زہ ملا کرسفوف بنا کر رکھیں 2 گرام، سفوف شہد میں ملاکر چٹائیں
نسخہ الشفاء : دارچینی 20 گرام، دانہ چھوٹی الا ئچی 20 گرام، پیسل 40 گرام، طباشیر 80 گرام، مصری 210 گرام، تمام ادویہ کا سفوف بنا کر رکھیں 3 گرام سفوف شہد خالص دن میں تین دفعہ دیں، کھانسی، دمہ، زبان کا جکڑنا کھانے کو طبیعت نہ کرنا، ہاتھ پاؤں کی جلن، درد سر کیلئے بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، مرچ سیا ہ 10 گرام، بہڑہ کا چھلکا 10 گرام، کتھا گلابی 30 گرام، کیکر کی چھال کے کا ڑھے کے ساتھ 1 گرام کے برابر گولیاں بناکر رکھ لیں اور ایک گولی دن میں چوسیں
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 10 گرام، پیپل 10 گرام، جو کھار 2 گرام، انار کی چھال 2 گرام، سب کا سفوف بناکر 80 گرام، گڑملا کر 3 گرام، کی گولیا ں بنا کر چوسیں
نسخہ الشفاء : بچوں کی کالی کھانسی کیلئے مولی کو جلا کر شہد ملا کر چٹائیں
نسخہ الشفاء : کھانسی میں خون آنا، سنگ جراح 7 گرام، افیون 1 گرام، خوب باریک پیس کر 3 رتی موسم سرما میں بارتنگ کے ہمراہ اور گرمیوں میں برف کے پانی کے ساتھ صبح وشام استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal