جریان کا علاج، اسباب اور علامات

جریان کا علاج، اسباب اور علامات

جریان کا علاج، اسباب اور علامات
معلومات الشفاء : جریان کے معنی کسی پتلے رقیق مواد کا بہنا ہے طب میں اس کے اس طرح تعریف ہو گی منی کے بغیر ارادہ یا بغیر ضرورت کے بہنے کو جریان کہتے ہیں ۔
جریان پیدا ہونے کے اسباب
کثرت مباشرت ،جلق ،شہوت انگیز باتیں کرنا یا نظارے کرنا یا مناظر دیکھنا کمزوری خزانہ منی کثرت منی وغیرہ تر چیزوں کا زیادہ استعمال یا بلغم پیدا کرنے والی چیزوں کا کثرت استعمال جریان کو پیدا کرنے کے اسباب ہیں
جریان کی علامات
مرض جریان عموما پیشاب اور پاخانہ اور جذبات کی شدت کے وقت ہوتا ہے جب مرض میں شدت ہوتی ہے اعضائے جنسی زیادہ ذکی الحس ہو جاتے ہیں تو پاجامہ وغیرہ کی رگڑ خوبصورت لڑکی یا تصور سے ہی خارج ہو جاتا ہے جب کچھ عرصہ اسی حالت میں بیت جاتا ہے تو کمزوری پیدا ہو جاتی ہے جسمانی کمزوری، دماغی کمزوری، خیالات کا منتشر رہنا، پنڈلیوں میں ہلکا ہلکا درد رہنا صبح جاگتے ہی سستی کا ہونا کثرت سے بھول جانا سر کا بھوجھل رہنا سانس پھول جانا کسی کام میں دل نہ لگنا قوت ارادی کمزور پڑ جانا سر میں بوجھ اور بعض اوقات سر درد کرنا
جریان کا دیسی، علاج
نسخہ الشفاء : بُرادہ چاندی 3 گرام، پارہ 9 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 27 گرام، شیر برگد بقدر ضرورت
ترکیب تیاری : پہلے برادہ اور سیماب خوب کھرل کر لیں یہاں تک کہ گرہ بن جائے پھر کشتہ تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ تمام کشتہ کھرل ہو جائے اور جذب ہو جائے پھر شیر مدار ڈال کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : دو چمچ شہد کے ساتھ صبح خالی پیٹ ایک گولی اور رات کو سوتے وقت ایک گولی کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، جریان، احتلام، ضعف باہ کے لئے بہت زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین