جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مٹھا تیلیہ 50 گرام، کچلہ مدبر 20 گرام، سرنجاں شیریں 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مصبر سیاہ 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کچور 10 گرام، ریوند خطائی 10 گرام، مغز نیم 10 گرام، افسنتین 10 گرام، پوست عناب 10 گرام، زعفران 3 گرام
ترکیب تیاری : میٹھا تیلیہ کو پہلے پندرہ روز دودھ  گائے ایک پاؤ میں بھگو کر رکھ دیں رات کو رکھیں اور صبح دودھ نکال کر دفن کر دیں اوراسی طرح ہر روز دودھ پاؤ نیا لگائیں پندرہ روز کے بعد آپکا تیلیہ تیار ہے اب اس کو کوٹ کر خشک کر لیں اور باقی ادویات ملا کر خوب رگڑیں جب باریک ہو جائے تو کوارگندل  کے پانی سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ناشتے کے بعد اور ایک شام ہمراہ مناسب بدرقہ ایک ماہ کافی ہے جن کے پٹھے بند ہو جاتے ہیں بازو یا ٹانگیں سوکھنے لگتی ہیں اعصاب حرکت بند ہو جائے تو اس کو استعمال کرنے سے دوبارہ اعصاب قوت بحال ہو کر اعضا متحرک ہو جاتے ہیں جوڑوں کے درد جو مریض قینچی کی طرح بند ہو اس کو دوسری تیسری خوراک سے بے حد فائدہ ہوتا ہے لقوہ کے عارضہ کو ختم کرتا ہے اور نضام ہضم کو بھی درست کرتا ہے سو سال سے آزمودہ ہے ہر عمر پر کے مریضوں پر استعمال ہوتا ہے اعصاب کو زندگی بخشتا ہے فالج والے مریضوں کیلئے نفع بخش ہے فاسد مواد کو خارج کرتا ہے اور سوزش ہر قسم کو مفید ہے ایک ماہ استعمال سے کمزوریاں طاقت میں بدل جاتی ہیں لنگڑی کا مریض صحت کامل پاتا ہے عرق النسا اور جسم کے ہر قسم کے دردوں میں اکسیر ہے نیز مخفی فوائد اس کے استمعال سے باہ کی کمزوری بھی رفع دفع ہو جاتی ہے اور قدرتی امساک کا طوفان برپا ہوتا ہے قابل حکیم ہی اس کے فوائد جانتا ہے جو شاید نااہل حضرات کی عقل و حکمت سے دور ہوں میں نے بہت سے لوگوں پر آزمایا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عزت ملی ہے آج تک کوئی ایسا مریض نہیں جو شکایت کرے اس لیے یہ نسخہ آزمودہ ہے جو حکیم ایک بار تیار کر لے گا انشا اللہ میدان اس کے ہاتھ میں ہو گا لاکھوں روپے کی دوا اگر کام نہ کرے تو ایک بار دو گولیاں استعمال کرکے دیکھں فوائد آپکے سامنے نظر آئیں گے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین