نسخہ الشفاء : سونف سے گھریلو علاج سب سے پہلے سونف کے بارے میں جانئیے سونف بہت ساری ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے یہ ہے اور تاثیر اس کی قدرے ٹھنڈی ہے یہ زود ہضم ہے اور تیزابیت میں بہت فائندہ مند ہوتی ہے ، اس کے علاوہ بہت سی بیماریوں کے لئے استعمال ہوتا ہے جیسا کہ کھانسی ، پیٹ درد ، الٹی ، تیزابیت ، معدے کا درد ، کھانا ہضم نا ہوتا ہو تو بھی سونف کا استعمال کیا جاتا ہے
اب کچھ نسخہ جات جو گھر پر ھی تیار کر کے فائدہ لیا جا سکتا ہے ، تیزابیت کے لئے
نسخہ نمبر 1
گرم پانی ایک کپ میں ایک چمچہ سونف بھگو کر رکھ دیں رات بھر ایسے رہنے دیں صبح چھان کر پانی کو پی لیں ایک ہفتہ یہ پانی پینے سے جلن تیزابیت ٹھیک ہو گی
نسخہ نمبر 2
منہ کی بدبو کے لیئے ، لونگ اور چھوٹی الائچی کا پاؤڈر بنا لیں اس کو ہر کھاناکھانے کے بعد منہ میں چٹکی رکھیں ، اگرنہ رکھنا چاہیں تو ہر کھانا کھانے کے بعد منجن کی طرح مل لیں منہ میں کچھ دن ایسا کریں منہ کی بدبو ختم ہو گی
نسخہ نمبر 3
کمر کے درد کے لئے لہسن یا تھوم کا تیل لے کر اس کی مالش کریں ، تیل بنانے کا طریقہ یہ ہے سرسوں یا کھوپرے کا تیل لے کر اس میں تھوم کا گھٹہ فرائی کر لیں سرخ ہونے پر تیل تیار ہو گا چھان کر رکھ لیں جب بھی ضرورت ہو استعمال میں لائیں
نسخہ نمبر 4
جسم پر ریشیز پڑ جائیں تو ایلو ویرا جیل میں کسٹر آئل ملاکر ریشیز والے حصہ پر لگائیں
نسخہ نبمر 5
ریشیز کے لئے وٹامن ای کے کیپسول لے کر اس کو کھول کر زیتوں کے تیل میں مکس کریں جہاں ریشیز پڑے ہوں وہاں پر لگائیں پھوڑے یا بوآلز بن جائیں تو افاقہ ہو گا
نسخہ نمبر6
پر یاز کا جوس بنا کر تھوم یا لہسن کا جوس ۔ کریلے کا جوس ۔۔ لیموں کا جوس ان سب جوسوں کو ملا کر پھوڑے پر لگائیں ، اگر پھوڑے کو نرم کرنا ہو تو کریم ، دودھ کی ، ہلدی سرکہ سب مکس کر کے صاف کپاس سے پھوڑے پر بار بار لگائیں افاقہ ہو گا
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس